Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

تم بھی شاید وہیں سے آۓ ھو

تم بھی شاید وہیں سے آۓ ھو

تم بھی شاید وہیں سے آئے ھو اچھے موسم جہاں سے آتے ھیں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تم بھی شاید وہیں سے آۓ ھو
مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے

مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے

آئینہ ہنسنے لگا ہے میری تیاری پر

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے
یہ جو موسم ہوا ہے سرد سنو

یہ جو موسم ہوا ہے سرد سنو

اس میں شامل ہے سرد مہری بھی

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ جو موسم ہوا ہے سرد سنو
موسمِ ہجر کے توسط سے

موسمِ ہجر کے توسط سے

میری خود سے رہیں ملاقاتیں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on موسمِ ہجر کے توسط سے
گزر گئے غمِ ہجراں کے سینکڑوں موسم

گزر گئے غمِ ہجراں کے سینکڑوں موسم

تمہارے وصل کے لمحے نہ میری جاں گزرے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گزر گئے غمِ ہجراں کے سینکڑوں موسم
مرے آقا حبیب کِبریا ہیں

مرے آقا حبیب کِبریا ہیں

وہی لاریب محبوبِ خُدا ہیں شہنشاہ اُن کے در پہ دستِ بستہ خمیدہ سر ظفرؔ جیسے گدا ہیں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرے آقا حبیب کِبریا ہیں
چراغ طُور ہے اُن کی گلی میں

چراغ طُور ہے اُن کی گلی میں

خدا کا نُور ہے اُن کی گلی میں یہاں کا رنگ، خوشبو جانفزا ہے ظفرؔ مسرُور ہے اُن کی گلی میں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چراغ طُور ہے اُن کی گلی میں
وہ محبوبِ خدا و انس و جاں ہیں

وہ محبوبِ خدا و انس و جاں ہیں

وہ مسجودِ ملائک بے گماں ہیں وہی ہیں وجہِ تخلیقاتِ عالم وہی فخرِ زماں، کون و مکاں ہیں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ محبوبِ خدا و انس و جاں ہیں
حبیبِ کبریا میرے محمد

حبیبِ کبریا میرے محمد

خدا تک رہنما میرے محمد وہ ہم دردِ غریباں و امیراں کہیں شاہ و گدا میرے محمد

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حبیبِ کبریا میرے محمد
جمال دید سے مسرُور رکھنا

جمال دید سے مسرُور رکھنا

سرور و کیف سے معمور رکھنا میں ہوں دامن دریدہ، دل تپیدہ مجھے دامن میں ہی مستور رکھنا

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جمال دید سے مسرُور رکھنا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404