Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

چہرۂ اقدس بدرِ مُنیر

چہرۂ اقدس بدرِ مُنیر

پھیل گئی ہرسُو تنویر اُن کی باتیں پُر تاثیر اُن کی محبت عالم گیر

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چہرۂ اقدس بدرِ مُنیر
دُرود اُن پر سلام اُن پر خدا کا

دُرود اُن پر سلام اُن پر خدا کا

ہوا نازل کلام اُن پر خدا کا شفیع المذنبیں، محبوبِ یزداں سدا فضلِ دوام اُن پر خدا کا

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دُرود اُن پر سلام اُن پر خدا کا
مجھے عزمِ سفر دے دے خُدایا

مجھے عزمِ سفر دے دے خُدایا

مدینہ کی ڈگر دے دے خُدایا درِ محبوب تک دے دے رسائی ظفرؔ کو بال و پر دے دے خُدایا

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھے عزمِ سفر دے دے خُدایا
یہ محبت بھی عجب شرط ہے جس پر تابش

یہ محبت بھی عجب شرط ہے جس پر تابش

پورا اتروں تو وہ معیار بدل دیتا ہے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ محبت بھی عجب شرط ہے جس پر تابش
گر محبت گناہ نہیں ہے تو

گر محبت گناہ نہیں ہے تو

آؤ کر لیں ثواب کی باتیں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گر محبت گناہ نہیں ہے تو
محبت سے قبل مجھکو پیالہ زہر دے دیں گے

محبت سے قبل مجھکو پیالہ زہر دے دیں گے

مری سقراط سوں رسمِ محبت یوں ادا ہو گی

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محبت سے قبل مجھکو پیالہ زہر دے دیں گے
بے بسی کہہ دیا تغافل کو

بے بسی کہہ دیا تغافل کو

وائے! خوش فہمیاں محبت کی دل سرِ شام ہی جلا ڈالا ہائے! بے چینیاں محبت کی

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بے بسی کہہ دیا تغافل کو
یہ محبت نہیں ، یہ ہجرت ہے

یہ محبت نہیں ، یہ ہجرت ہے

دھیان رکھنا کہ تھک نہ جائے کوئی

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ محبت نہیں ، یہ ہجرت ہے
وہ جس نے دیے مجھ کو محبت کے خزانے

وہ جس نے دیے مجھ کو محبت کے خزانے

بادل کی طرح آنکھ سے برستا بھی وھی ھے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ جس نے دیے مجھ کو محبت کے خزانے
روح درویش بدن خاک سا ہوجاتا ہے

روح درویش بدن خاک سا ہوجاتا ہے

عام لوگوں سے اگر خاص محبت ہو جائے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on روح درویش بدن خاک سا ہوجاتا ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404