Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

کسی کو مال و دولت سے نوازا

کسی کو مال و دولت سے نوازا

کسی کو جاہ و حشمت سے نوازا مری سرکار کا احساں ہے مُجھ پر مجھے اپنی محبت سے نوازا

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کسی کو مال و دولت سے نوازا
کرم مجھ بندۂ مسکیں پہ آقا

کرم مجھ بندۂ مسکیں پہ آقا

کرم مجھ غم زدہ غمگیں پہ آقا ظفرؔ پر یک نگاہے لطف گاہے کرم کم کوش، کوتاہ بیں پہ آقا

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرم مجھ بندۂ مسکیں پہ آقا
چلو شہر نبی کی سمت سب عشاق چلتے ہیں

چلو شہر نبی کی سمت سب عشاق چلتے ہیں

مرے آقا کے قدموں میں جو گرتے ہیں سنبھلتے ہیں ولی، مجذوب واں پر عشق کے پیکر میں ڈھلتے ہیں ظفرؔ سے بے سہاروں کے مقدر واں بدلتے ہیں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چلو شہر نبی کی سمت سب عشاق چلتے ہیں
چال بدلی جو آج موسم نے

چال بدلی جو آج موسم نے

غم کے بادل بھی ہو گئے گہرے

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چال بدلی جو آج موسم نے
وہی جو رحمۃ العالمیں ہیں

وہی جو رحمۃ العالمیں ہیں

وہی تو قبلہ گاہِ عارفیں ہیں وہی مشکل کشائے متقیں ہیں ظفرؔ وہ رہنمائے سالکیں ہیں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہی جو رحمۃ العالمیں ہیں
وہ میرا نام لیے جائے اور میں اُس کا

وہ میرا نام لیے جائے اور میں اُس کا

وہ میرا نام لیے جائے اور میں اُس کا نام لہو میں گُونج رہا ہے پکار کا موسم

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ میرا نام لیے جائے اور میں اُس کا
نہیں اُن سا کوئی کون و مکاں میں

نہیں اُن سا کوئی کون و مکاں میں

فضاؤں میں زمین و آسماں میں خدائی کے بھی محبوبِ خدا بھی قدم اُن کا قلوبِ عاشقاں میں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہیں اُن سا کوئی کون و مکاں میں
نہیں اُن سا زمین و آسماں میں

نہیں اُن سا زمین و آسماں میں

نہیں اُن سا کوئی کون و مکاں میں وہ محبوبِ خُدا و اِنس و جاں ہیں نہیں اُن سا ظفرؔ سارے جہاں میں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہیں اُن سا زمین و آسماں میں
نہ دولت سے ہے، نہ گھر بار سے ہے

نہ دولت سے ہے، نہ گھر بار سے ہے

نہ اپنوں سے ہے، نہ اغیار سے ہے شہنشاہ نہ کسی سردار سے ہے محبت بس مجھے سرکار سے ہے

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہ دولت سے ہے، نہ گھر بار سے ہے
میں حمد و نعت کے اشعار با صدق و صفا لکھوں

میں حمد و نعت کے اشعار با صدق و صفا لکھوں

میں لکھوں اللہ جل شانہٗ، صل علیٰ لکھوں حبیبِ کبریا اُن کو میں محبوبِ خدا لکھوں ظفرؔ خود کو درِ سرکار کا ادنیٰ گدا لکھوں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں حمد و نعت کے اشعار با صدق و صفا لکھوں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404