Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

عجب طرح کا ہے موسم کہ خاک اُڑتی ہے

عجب طرح کا ہے موسم کہ خاک اُڑتی ہے

وہ دن بھی تھے کہ کھلے تھے گلاب آنکھوں میں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عجب طرح کا ہے موسم کہ خاک اُڑتی ہے
شعورِ نعت دیں، جذبات دے دیں

شعورِ نعت دیں، جذبات دے دیں

محبت کی مجھے سوغات دے دیں سدا لکھوں میں حمد و نعت یا رب زباں پر میری، اپنی بات دے دیں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شعورِ نعت دیں، جذبات دے دیں
شباب ہو کہ نہ ہو حسن یار باقی ہے یہاں

شباب ہو کہ نہ ہو حسن یار باقی ہے یہاں

شباب ہو کہ نہ ہو حسن یار باقی ہے یہاں کوئی بھی ہو موسم بہار باقی ہے

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شباب ہو کہ نہ ہو حسن یار باقی ہے یہاں
سکون و امن کے حالات دے دیں

سکون و امن کے حالات دے دیں

مرے لب پر نبی کی بات دے دیں اُتر جائیں جو ہر اِک سنگدل میں مجھے وہ دل نشیں کلمات دے دیں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سکون و امن کے حالات دے دیں
سُلگتے چِیختے موسم کی واپسی ہوگی

سُلگتے چِیختے موسم کی واپسی ہوگی

نئی رُتوں میں نئے غم کی واپسی ہوگی

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سُلگتے چِیختے موسم کی واپسی ہوگی
درِسرکارؐ پر ہر دم گھٹا رحمت کی چھائی ہے

درِسرکارؐ پر ہر دم گھٹا رحمت کی چھائی ہے

یہاں عشاق نے ہر دم جبیں اپنی جھکائی ہے یہاں عشقِ حبیب کِبریا تقسیم ہوتا ہے ظفرؔ اُمڈی چلی آتی یہاں ساری خدائی ہے

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on درِسرکارؐ پر ہر دم گھٹا رحمت کی چھائی ہے
درِ سرکارؐ پر جھُکتے سبھی شاہ و گدا ہیں

درِ سرکارؐ پر جھُکتے سبھی شاہ و گدا ہیں

ہیں محسن آپ انسانوں کے محبوبِ خدا ہیں حبیب کبریاؐ لاریب ہیں پیہم سدا ہیں ظفرؔ ننگے سروں پر آپؐ رحمت کی رِدا ہیں

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on درِ سرکارؐ پر جھُکتے سبھی شاہ و گدا ہیں
خداوندا مجھے عزمِ سفر دے

خداوندا مجھے عزمِ سفر دے

مدینہ اُڑ کے پہنچوں بال و پر دے میں ہوں بے آسرا، بے گھر خدایا مجھے سرکار کے قدموں میں گھر دے

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خداوندا مجھے عزمِ سفر دے
خدا سے مانگ صدقہ مصطفیٰ کا

خدا سے مانگ صدقہ مصطفیٰ کا

حبیبِ کبریا، خیر الوریٰ کا وہ پائے گا جو مانگے گا خُدا سے وسیلہ گر ہو محبوبِ خدا کا

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا سے مانگ صدقہ مصطفیٰ کا
خدا تک رہنما میرے محمد

خدا تک رہنما میرے محمد

مرے خیر الوریٰ میرے محمد خزاؤں میں بہاریں لوٹ آئیں ہوئے جلوہ نما میرے محمد

نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا تک رہنما میرے محمد

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404