ھم تجھ سے دُور اور ترے آس پاس لوگ
یُوں کب تلک جئیں گے بھلا ھم اُداس لوگ مطلب نہ ھو تو کیسے ملیں اور کیوں ملیں ؟ ھم جیسے عام لوگوں سے تُم جیسے خاص لوگ
معلیٰ
یُوں کب تلک جئیں گے بھلا ھم اُداس لوگ مطلب نہ ھو تو کیسے ملیں اور کیوں ملیں ؟ ھم جیسے عام لوگوں سے تُم جیسے خاص لوگ
شعر مِل جائیں گے دو تین مُجھے اُس نے مانگی تھی جُدائی کی دعا اور کہنا پڑا آمین مُجھے اِن کو توڑیں تو مزہ آتا ھے، اچھے لگتے ھیں قوانین مُجھے اک کھلونا تھا کہ ٹوٹا تھا کبھی آج بھی یاد ھے تدفین مُجھے تیری صورت کے علاوہ، پیارے حفظ ھے سورۂ یاسین مُجھے ایک […]
ھر ایک پر نہیں ھوتی عطا محبت کی
گہری چُپ ھے کلام اُداسی کا خاص آنکھیں عطا ھوئی ھیں تُجھے چھوڑ دے رنگ عام اُداسی کا قہقہوں سے لدے پھندے ھوئے شخص تُجھ کو پہنچے سلام اُداسی کا دل میں تو یُونہی آتی جاتی ھے روح میں ھے قیام اُداسی کا آج برسوں کے بعد آیا ھے اُس گلی سے پیام اُداسی کا […]
ھم نہ دیکھیں گے عمارت کو کھنڈر ھونے تک تُم تو دروازہ کُھلا دیکھ کے در آئے ھو تُم نے دیکھا نہیں دیوار کو در ھونے تک چُپ رھیں ؟ آہ بھریں ؟ چیخ اُٹھیں ؟ یا مر جائیں ؟ کیا کریں، بے خَبَرو ! تُم کو خبر ھونے تک ؟ ھم پہ کر دھیان، […]
ھاں ! مَیں فریفتہ ھُوں ترے خدّوخال پر آ، تُو بھی حِصّہ ڈال دے اس کارِ خَیر میں آ، تُو بھی پاؤں رکھ دے دلِ پائمال پر
جس کا دوام گونج رہا ہے افق افق شانِ جلال کس کی عیاں ہے جبل جبل رنگِ جمال کس کا جما ہے افق افق مکتوم کس کی موجِ کرم ہے صدف صدف مرقوم کس کا حرفِ وفا ہے افق افق کس کی طلب میں اہل ِ محبت ہیں داغ داغ کس کی ادا سے حشر […]
میری تو بینائی کا حاصِل ھے اُس کو دیکھنا تُو سراپا چشم بن جا تب وہ آئے گا نظر صرف دو آنکھوں سے تو مُشکِل ھے اُس کو دیکھنا جو بُری آنکھیں اُٹھیں اُس پر، بصارت سے گئیں بد نگاھوں کے لیے قاتِل ھے اُس کو دیکھنا قہقہے، آنسُو، محبت، غم، اُداسی اور اُمید کیسے […]
چاند آبیٹھا ہے پہلو میں ، ستارو ! تخلیہ اب ہمیں درکار ہے خلوت ، سو یارو ! تخلیہ دیکھنے والا تھا منظر جب کہا درویش نے کج کلاہو ! بادشاہو ! تاجدارو ! تخلیہ آنکھ وا ہے اور حُسنِ یار ہے پیشِ نظر شش جہت کے باقی ماندہ سب نظارو! تخلیہ غم سے اب […]
مَیں گر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ھوئے کہانی ختم ھوئی اور ایسے ختم ھوئی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ھوئے