رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی

جانے وہ کونسے لوگ ہوتے ہونگے جو انداز رندانہ بھی اس طور اپناتے ہونگے کہ جنت ہاتھ سے نہ جانے پائے ـ ہمارے معاملے میں حالات و واقعات بالکل مختلف ہیں ـ اپنے ارد گرد نگاہ دوڑائیں تو کیسی کیسی نابغہ روزگار شخصیات موجود ہیں ـ لیکن مجال ہے کسی سے کوئی فیض پا لیں […]

خط بنام دختر ( ۲)

جان سے پیاری السلام علیکم اب کے خط لکھنے میں تاخیر ہو گئی ۔ سردیوں کی آمد آمد ہے اور تم تو جانتی ہو اس موسم کے آغاز کے ساتھ ہی متعدد بیماریاں مجھے گھیر لیتی ہیں ۔ لیکن یقین مانو دل ہمہ وقت تم میں ہی اٹکا رہتا ہے ۔ میری بچی مجھے اس […]

بیٹی کے نام خط ( ۳ )

پیاری بیٹی السلام علیکم اللہ ہمیشہ تم پہ اپنا فضل کرے ۔ امید ہے خیریت سے ہوگی ۔ میری بچی ! زندگی میں وہ مقام آ ہی گیا جس کے لیے میں سوچا کرتی تھی کہ آخر کیسا ہوگا وہ مقام جب اپنی اولاد آپکو کٹہرے میں کھڑا کر کے آپ سے آپکی تربیت کے […]

بیٹی کے نام خط (۱ )

جان سے پیاری بیٹی السلام علیکم میری پیاری بیٹی دنیا عجائب خانہ ہے ۔ اور اس عجائب خانے کی عجیب بات یہ ہے کہ تمھاری ماں ہو کر مجھے کچھ باتیں تم سے اس خط کے ذریعے کرنی پڑ رہی ہیں ۔ زندگی ایسے موڑ پہ ہے میری جان جہاں ایک ماں عجیب بے بسی […]