Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

سرکار کی یادوں کا دریچہ جو کھُلا ہو

سرکار کی یادوں کا دریچہ جو کھُلا ہو

دل فرطِ مسرت سے مرا غارِ حرا ہو ہر لمحہ میں ہر سمت جھلک آپ کی دیکھوں ہو مجھ پہ کرم آپ کا مجھ پر یہ عطا ہو

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سرکار کی یادوں کا دریچہ جو کھُلا ہو
رنگ تقدیر کے بدلتے ہیں

رنگ تقدیر کے بدلتے ہیں

دل کے ارمان سب نکلتے ہیں سر درِ مصطفیٰ پہ رکھ کے ظفرؔ ہم رگِ جاں میں نُور بھرتے ہیں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رنگ تقدیر کے بدلتے ہیں
رنجور تھا میں آپ نے مسرُور کیا ہے

رنجور تھا میں آپ نے مسرُور کیا ہے

دامانِ کرم میں مجھے مستور کیا ہے سرکار نے بُلوایا ہے صدیق ظفرؔ کو

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رنجور تھا میں آپ نے مسرُور کیا ہے
رحمتوں کی ردا حبیبِ خدا

رحمتوں کی ردا حبیبِ خدا

آپ کے ہم گدا حبیبِ خدا آپ آئیں نظر ظفرؔ ہر سُو مجھ کو جلوہ نما، حبیبِ خدا

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رحمتوں کی ردا حبیبِ خدا
ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں

ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں

ہم مُسلسل مدام کرتے ہیں اپنے عشاق کو حضور اکثر خواب میں ہم کلام کرتے ہیں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں
ذکر ہم صبح و شام کرتے ہیں

ذکر ہم صبح و شام کرتے ہیں

ذکرِ خیر الانامؐ کرتے ہیں اُنؐ پہ بھیجے دُرود ربِّ کریم اور ملائک سلام کرتے ہیں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذکر ہم صبح و شام کرتے ہیں
دل و جاں میں قرار آپ سے ہے

دل و جاں میں قرار آپ سے ہے

زندگی میں نکھار آپ سے ہے مرے دل کے مہکتے گلشن میں رنگ و بُو، برگ و بار آپ سے ہے

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل و جاں میں قرار آپ سے ہے
دل میں سرکار کی محبت ہے

دل میں سرکار کی محبت ہے

عشق اُن کا ہے اُن کی چاہت ہے میں ظفرؔ اُن کے در کا درباں ہوں مری کتنی کمال قسمت ہے

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل میں سرکار کی محبت ہے
درِ شہ تک رسائی مل گئی ہے

درِ شہ تک رسائی مل گئی ہے

مجھے ساری خُدائی مل گئی ہے جو پہنچے آپ تک اُن کو یقیناً خدا تک رہنمائی مل گئی ہے

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on درِ شہ تک رسائی مل گئی ہے
خدا کا انتخابِ اوّلیں و آخریں آقاؐ

خدا کا انتخابِ اوّلیں و آخریں آقاؐ

حبیبِ کبریاؐ و رحمۃ اللعالمین آقاؐ تمہیں شافع محشر ہو شفیع المذنبیں آقاؐ نہ اُٹھے گی ظفرؔ کی آپؐ کے در سے جبیں آقاؐ

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا انتخابِ اوّلیں و آخریں آقاؐ

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404