Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

کہاں میں اور کہاں اُن کی ثنائیں

کہاں میں اور کہاں اُن کی ثنائیں

کرم اُن کا ہے یہ اُن کی عطائیں میں جب بھی نعتیہ اشعار لکھوں سُنائی دیں مجھے غیبی صدائیں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کہاں میں اور کہاں اُن کی ثنائیں
وہ صداقت وہ دیانت آپؐ کی

وہ صداقت وہ دیانت آپؐ کی

وہ مقام ارفع وہ عظمت آپؐ کی ساری دُنیا کے لیے راہِ نجات ہے اگر تو ہے اطاعت آپؐ کی

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ صداقت وہ دیانت آپؐ کی
نگاہِ ملتفت آقا مرے مجھ پر سدا رکھنا

نگاہِ ملتفت آقا مرے مجھ پر سدا رکھنا

مجھے اپنا ہی خادم اپنے ہی در کا گدا رکھنا جُدائی روح فرسا اور دُوری جان لیوا ہے مجھے قدموں میں اپنے ہی مرے آقا بُلا رکھنا

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نگاہِ ملتفت آقا مرے مجھ پر سدا رکھنا
نقشِ پا اُن کا میرے سینے میں

نقشِ پا اُن کا میرے سینے میں

دُور رہ کر بھی ہوں مدینے میں آپ دِل میں نہ گر سمائے ہوں لُطف کیا خاک ایسے جینے میں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نقشِ پا اُن کا میرے سینے میں
نعت کا فیض عام کرتے ہیں

نعت کا فیض عام کرتے ہیں

ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں نعت سرکار خود لکھاتے ہیں ہم تو بس اہتمام کرتے ہیں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نعت کا فیض عام کرتے ہیں
مرے دل کی صدا، حبیبِ خدا

مرے دل کی صدا، حبیبِ خدا

روح و جاں کی ندا، حبیبِ خدا مرے ماں باپ بھائی اور بچے آپ ہی پر فِدا حبیبِ خدا

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرے دل کی صدا، حبیبِ خدا
مری سرکار ہیں شیریں سُخن معجز بیاں بھی

مری سرکار ہیں شیریں سُخن معجز بیاں بھی

مری سرکار کے سب معجزے واضح عیاں بھی کبھی مُٹھی میں کنکر خودبخود ہیں بول اُٹھتے کبھی منبر کی چوبِ خشک کرتی ہے فغاں بھی

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مری سرکار ہیں شیریں سُخن معجز بیاں بھی
محمد با خدا پیشِ نظر ہیں

محمد با خدا پیشِ نظر ہیں

حبیبِ کبریا پیشِ نظر ہیں وہی تو رحمۃ اللعالمیں ہیں شفاعت کے وہی پیغام بر ہیں

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محمد با خدا پیشِ نظر ہیں
فرش سے عرش تک اُجالا ہے

فرش سے عرش تک اُجالا ہے

آپ کی شان سب سے اعلیٰ ہے آپ ممتاز منفرد یکتا میں نے تاریخ کو کھنگالا ہے

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on فرش سے عرش تک اُجالا ہے
شاہِ بطحا سے پیار مانگے ہے

شاہِ بطحا سے پیار مانگے ہے

قلب دیوانہ وار مانگے ہے آپؐ بن مانگے پیار دیتے ہیں کیوں ظفرؔ بار بار مانگے ہے

نومبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شاہِ بطحا سے پیار مانگے ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404