Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

خدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا

خدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا

مجھے سرکارؐ کا درباں بنایا محبت میرے دل میں اپنی ڈالی درِ محبوب پر مجھ کو بٹھایا

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا
خدا نے سب جہاں پیدا کئے محبوب کی خاطر

خدا نے سب جہاں پیدا کئے محبوب کی خاطر

زمین و آسماں پیدا کیے محبوب کی خاطر ملائک، اِنس و جاں پیدا کئے محبوب کی خاطر ظفرؔ سے نعت خواں پیدا کئے محبوب کی خاطر

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا نے سب جہاں پیدا کئے محبوب کی خاطر
خدا موجود ہے کون و مکاں میں

خدا موجود ہے کون و مکاں میں

خدا ہے شش جہت ہفت آسماں میں خدا موجود بزمِ دوستاں میں خدا موجود قلبِ عاشقاں میں

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا موجود ہے کون و مکاں میں
خدا سارے جہانوں کا خدا ہے

خدا سارے جہانوں کا خدا ہے

خدا سارے زمانوں کا خدا ہے خدا کی ہیں تمامی سجدہ گاہیں خدا سب آستانوں کا خدا ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا سارے جہانوں کا خدا ہے
خدا جس شخص کے دل میں مکیں ہے

خدا جس شخص کے دل میں مکیں ہے

مُنور اُس کا دِل، روشن جبیں ہے ظفرؔ جو بے خبر تھا، بے بصر تھا خدا کے فضل سے اب دُور بیں ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا جس شخص کے دل میں مکیں ہے
خدا اپنوں کا بیگانوں کا رب ہے

خدا اپنوں کا بیگانوں کا رب ہے

خدا فرزانوں، دیوانوں کا رب ہے خدا داناؤں، نادانوں کا رب ہے خدا پروانوں، مستانوں کا رب ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا اپنوں کا بیگانوں کا رب ہے
خدا آفاق میں، کون و مکاں میں

خدا آفاق میں، کون و مکاں میں

خلاؤں میں خدا، ہفت آسماں میں خدا بندے کی شہ رگ سے قریں تر خدا روح و بدن میں، قلب و جاں میں

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا آفاق میں، کون و مکاں میں
ہماری لاش پہ ڈھونڈو نہ اُنگلیوں کے نشاں

ہماری لاش پہ ڈھونڈو نہ اُنگلیوں کے نشاں

ہَماری لاش پہ ڈُھونڈو نا اُنگلیوں کے نِشاں ہمیں خَبر ہے عزیزو یہ کام کِس کا ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہماری لاش پہ ڈھونڈو نہ اُنگلیوں کے نشاں
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چپ چپ رہنا آہیں بھرنا کچھ نہ کہنا لوگوں سے

چپ چپ رہنا آہیں بھرنا کچھ نہ کہنا لوگوں سے

تنہا تنہا اشک بہانا ہم کو اچھا لگتا تھا

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چپ چپ رہنا آہیں بھرنا کچھ نہ کہنا لوگوں سے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404