خدا کا، عشق محبوبِ خدا کا

ہے محکم آسرا مجھ بے نوا کا خدا کی حمد گونجے ہر زماں میں رہے شہرہ درودوں کی صدا کا مری سرکار ہیں خیرِ مجسم حوالہ امن کا، صدق و صفا کا زمانے آپ سے ہیں فیض پاتے ہے چرچا آپ کے جود و سخا کا وہی جو رحمۃ اللعالمیں ہیں وہ دیں مژدہ مریضوں […]

خدا بھی آپ سے الفت، محبت ہم بھی کرتے ہیں

درودوں کی صدا سے قلب و جاں میں نور بھرتے ہیں مرے آقا خدارا اک جھلک روئے منوّر کی زیارت کی تمنّا، دید کے ارماں مچلتے ہیں نظر کے سامنے جب گنبدِ خضریٰ ہو تب عاشق مسلسل اشک برساتے ہیں، کب آنکھیں جھپکتے ہیں متاعِ زندگی وہ وقت جو گزرے حضوری میں مبارک روز و […]