Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

خدا کا ذکر جاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

خدا کا ذکر جاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

عجب سی بیقراری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے خدا کا ذکر یادِ مصطفیٰ باہم ظفر میں نے دل و جاں میں اُتاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا ذکر جاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے
خدا واحد خدا سب سے جُدا ہے

خدا واحد خدا سب سے جُدا ہے

خدا معبود ہے، حاجت روا ہے خدا ہی قائم و دائم سدا ہے ظفرؔ سے بیکسوں کا آسرا ہے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا واحد خدا سب سے جُدا ہے
خدا نے جس کو سیدھی راہ دکھائی

خدا نے جس کو سیدھی راہ دکھائی

خدا تک ہو گئی اُس کی رسائی عطا اُس کو ہوئی مشکل کشائی ظفرؔ دیکھو تو جُودِ کبریائی

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا نے جس کو سیدھی راہ دکھائی
خدا موجود ہر جا ہر زمن میں

خدا موجود ہر جا ہر زمن میں

فضاؤں میں سمندر، کوہ و بن میں خدا موجود خلوت، انجمن میں ظفرؔ کے قلب و جاں، روح و بدن میں

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا موجود ہر جا ہر زمن میں
خدا معبود ہے، مسجود ہے، روزی رساں ہے

خدا معبود ہے، مسجود ہے، روزی رساں ہے

خدا کے حکم سے ہی گلفشاں ہر گلستاں ہے خدا کے نور کا پرتو دمکتی کہکشاں ہے خدا کے نُور پر قرباں مرا دِل جسم و جاں ہے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا معبود ہے، مسجود ہے، روزی رساں ہے
خدا مشفق ہے مُونس مہرباں ہے

خدا مشفق ہے مُونس مہرباں ہے

خدا عشاق کے دل میں نہاں ہے خدا ہر ایک ذرّے میں عیاں ہے خدا لطف و کرم کا سائباں ہے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا مشفق ہے مُونس مہرباں ہے
خدا سارے زمانوں کا خدا ہے

خدا سارے زمانوں کا خدا ہے

خدا سارے جہانوں کا خدا ہے خدا آتا ہے خود مہمان بن کر خدا سب میزبانوں کا خدا ہے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا سارے زمانوں کا خدا ہے
خدا رکھے مجھے اپنی اماں میں

خدا رکھے مجھے اپنی اماں میں

نہ ڈالے آزمائش، امتحاں میں نہ ڈر تشکیک میں، وہم و گماں میں رہے موجود میرے قلب و جاں میں

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا رکھے مجھے اپنی اماں میں
خدا خالق ہے مالک محترم ہے

خدا خالق ہے مالک محترم ہے

مکرم ہے معظم، محتشم ہے خدا ستار بھی غفار بھی ہے ظفرؔ کا وہ سدا رکھتا بھرم ہے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا خالق ہے مالک محترم ہے
خدا جب عظمت و قدرت دکھائے

خدا جب عظمت و قدرت دکھائے

سمندر ایک قطرے کو بنائے خدا محفوظ رکھے حاسدوں سے خدا اشرار کے شر سے بچائے

اکتوبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا جب عظمت و قدرت دکھائے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404