اسد ملتانی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر اسد ملتانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 دسمبر 1902ء – وفات: 17 نومبر 1959ء) —— جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی تو جھٹ پی سونف یا ادرک کا پانی گر خوں کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے، […]

تو اعلیٰ ہے ارفع ہے کیا خوب ہے​

تو سچا ہے پیارا ہے محبوب ہے​ تجھے ڈھونڈتا ہوں میں شام و سحر​ میں طالب ہوں، تو میرا مطلوب ہے​ نہ کیوں آئے پیتے ہی رگ رگ میں جاں​ کہ ذکرِ الہٰی کا مشروب ہے​ سو میرے سخن کا ہے محور ثنا​ مجھے بس تری حمد مرغوب ہے​ تو خالق ہے مالک ہے غالب […]

سید عابد حسین کا یومِ وفات

آج ہندوستان کے مشہور محقق، ادیب اور ڈراما نگار ڈاکٹر سید عابد حسین کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 25 جولائی 1986ء – وفات: 13 دسمبر 1978ء) —— سید عابد حسین کا شمار بیسویں صدی کے اہم اور ممتاز دانشوروں اور ادیبوں اور رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ جنھوں نے ایک درویشانہ انکسار اور سچی لگن […]

شاہِ جوانانِ خلُد

شاہِ جوانانِ خلُد، بادشہِ مشرقَین لختِ دلِ مُصطفٰے یعنی ھمارے حُسَین اُن کا مکمل وجُود نُورِ نبی کی نمُود اُن کا سراپا تمام عشقِ حقیقی کی عَین ماں ھیں جنابِ بتُول، بنتِ رسولِ کریم باپ ھیں شیرِ خُدا، فاتحِ بدر و حُنَین اُن کا امَر مُعجزہ سوز و غمِ کربلا آج بھی ھے گریہ ناک […]

احمد داؤد کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز ادیب احمد داؤد کا یوم وفات ہے (پیدائش: یکم جون 1948ء — وفات: 12 دسمبر 1994ء) —— احمد داؤد یکم جون 1948ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا شمار اردو کے جدید افسانہ و ناول نگاروں میں ہوتا تھا۔ ان کی تصانیف میں افسانوی مجموعے، مفتوح ہوائیں، دشمن دار […]

ظہیر کاشمیری کا یومِ وفات

آج معروف کہانی کار ، کالم نگار ، ڈرامہ نگار ، نقاد ، ادیب اور ترقی پسند شاعر ظہیر کاشمیری کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 21 اگست 1919ء – وفات: 12 دسمبر 1994ء) —— ظہیر کاشمیری کا اصل نام پیرزادہ دستگیر ظہیر تھا۔ 21 اگست 1919 کو امرتسر انڈیا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد […]

تُم ہو معراجِ وفا ، اے کشتگانِ کربلا

ورنہ آساں تو نہیں تھا امتحانِ کربلا ہر کہانی جس نے لکھی ہے ازل سے آج تک وہ بھی رویا ہو گا سُن کر داستانِ کربلا دودھ کی نہریں بھی قُرباں ، حوضِ کوثر بھی نثار اِک تمہاری پیاس پر ، اے تشنگانِ کربلا کتنا خوش قسمت ہے میرا دل بھی ، میری آںکھ بھی […]

فنا کی رھگزر پہ منزلِ بقا حُسَینؑ ھے

فنا کی رہگزر پہ منزلِ بقا حُسینؑ ھے یہی ہے قصہ مُختصر ، یزید تھا ، حُسَینؑ ھے دُکھوں نے پوچھا کون ہے خدائے کائناتِ غم؟ ٹپکتے آنسوؤں نے چیخ کر کہا: حُسَینؑ ھے کرو گے کتنے قتل اِن نشانیوں کو دیکھ کر؟ کہ آنکھ نم ہے اور زباں پہ وِردِ یا حُسَینؑ ھے زمانے […]

تمہیں خبر بھی ہے جو مرتبہ حُسینؑ کا ہے

فرات چھیننے والو! خدا حُسینؑ کا ہے کوئی سدا نہیں روتا بچھڑنے والوں کو ثباتِ فرشِ عزا معجزہ حُسینؑ کا ہے ازل سے تا بہ ابد نُور کے نشاں دو ہیں اک آفتاب کا ہے ، اک نقشِ پا حُسینؑ کا ہے جہاں بھی ذکر ہو اشکوں کے گُل برستے ہیں یہ احترام نبی کا […]

شہزادہ علی اصغرؑ

کیا بتاؤں کہ اصغر پہ لکھتے ھُوئے وقت کیسا کٹا کیوں نظر خُوں ھُوئی، کیا رگیں چِر گئیں، کب کلیجہ کٹا سوچیے کتنا مُنّا سا ھوتا ھے چھ ماہ کا شیر خوار ایک ھی تیر سے چہرہ چھلنی ھُوا اور سینہ کٹا کُوفیوں سے کہو بی بی زینب کے دل سے کبھی پوچھ لیں کیسے […]