ناز خیالوی کا یوم پیدائش اور یومِ وفات

آج شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈ کاسٹر ناز خیالوی کا یوم پیدائش اور یومِ وفات ہے۔ (پیدائش:12 دسمبر 1947ء – وفات: 12 دسمبر 2010ء) —— ناز خیالوی ایک شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر تھے؛ جو کہ اپنی ایک صوفیانہ نظم “تم اک گورکھ دھندا ہو“ کی نسبت سے جانے جاتے ہیں۔ یہ نظم […]

شامی بچوں کا نوحہ

بچّہ ھے، اس کو یُوں نہ اکیلے کفن میں ڈال ایک آدھ گُڑیا، چند کھلونے کفن میں ڈال نازک ھے کونپلوں کی طرح میرا شِیرخوار سردی بڑی شدید ھے، دُھرے کفن میں ڈال کپڑے اِسے پسند نہیں ھیں کُھلے کُھلے چھوٹی سی لاش ھے، اِسے چھوٹے کفن میں ڈال دفنا اِسے حُسَین کے غم میں […]

مصحفِ ثنا از محمد ظفر اقبال نوری

مصحفِ ثنا: درد و سوز کی آب جُو حضرت علامہ سید ریاض حسین شاہ زید مجدہٗ نعتیہ ادب عقیدت کی گہرائی سے پھوٹتا ہے۔ خورشیدِ محبت سے امڈتی بکھرتی جذبات کی حیات بخش کرنیں اس کی نشوو نما کرتی ہیں۔ پاکیزہ تصوّرات اس کی رونمائی کرتے ہیں۔ بے تاب حروف حقیقتوں کے پیکر تراشتے ہیں۔ […]

م حسن لطیفی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر م حسن لطیفی کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 11 دسمبر، 1905ء – وفات: 23 مئی، 1959ء) —— سوانح حیات —— کوائف —— نام : محمد حسن قلمی نام : م حسن لطیفی والد کا نام : میاں محمد شاہ تاریخِ پیدائش : 11 دسمبر، 1905ء مقامِ پیدائش : لدھیانہ مذہب : […]

عبد اللہ یوسف علی کا یوم وفات

آج معروف عالم دین، ادیب، قرآن پاک کے انگریزی مترجم اور مفسر علامہ عبد اللہ یوسف علی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 اپریل، 1872ء – وفات: 10 دسمبر، 1953ء) —— علامہ عبد اللہ یوسف علی (انگریزی: Abdullah Yusuf Ali) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم، ادیب اور قرآن پاک کے انگریزی مترجم، […]

امانتاں دا امین اوہ اے

صداقتاں دا یقین اوہ اے حسِین ویکھن تے اوہ بھی آکھن خدا دی قسم ایں حسِین اوہ اے اداواں آئیتاں اُس دیاں نیں اصل کتاب مبین اوہ اے لگے نیں نعلین مصطفیٰ دے خدا دا عرشِ برین اوہ اے قریب مومن دی جان دے ہے دلاں دے اندر مکین اوہ اے جو سانس اوہناں دی […]

حسن نجمی کا یومِ وفات

آج اردو کے شاعر محمد حسن نجمی سکندرپوری ( Hassan Najmi ) کا یومِ وفات ہے۔ —— (پیدائش: 1 نومبر 1913ء – وفات: 8 دسمبر 1990ء) —— نام محمد حسن، نجمیؔ تخلص اور حسن نجمی قلمی نام تھا۔ یکم نومبر ۱۹۱۳ء کو قصبہ سکندرپور، ضلع بلیار (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ اردو مڈل ، ہندی مڈل،منشی(فارسی)، […]

امتیاز علی خان عرشی کا یوم پیدائش

آج ماہر غالبیات, محقق اور مصنف مولانا امتیاز علی خان عرشی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 8 دسمبر 1904ء — وفات: 25 فروری 1981ء) —— اردو تحقیق کے چند اہم ستونوں میں سے ایک امتیاز علی خاں عرشی ہیں۔ ان کی ساری زندگی تحقیق اور تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ اس میدان میں ان […]

ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ وفات

آج معروف عالمِ دین علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 4 اکتوبر 1892ء – وفات: 8 دسمبر 1974ء) —— نام —— علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا نام ظفراحمد بن لطیف احمد بن نہال احمد ہے۔ —— ولادت —— ۱۳/ربیع الاوّل ۱۳۱۰ھ دیوبند میں ہوئی، ننھیال نے ظریف احمد نام […]