زہیر کنجاہی کا یوم وفات
آج معروف شاعر اور نقاد زہیر کنجاہی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 13 جون 1933ء — وفات: 7 دسمبر 2015ء) —— معروف شاعر، افسانہ نگار اور نقاد زہیر کنجاہی کا اصل نام محمد صادق چغتائی اور تخلص زہیر تھا۔ زہیر کنجاہی 13 جون 1933ء کو کنجاہ، ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کنجاہ میں […]