کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے
اللہ کے بعد ان سے بڑا کوئی نہیں ہے یوں فرش سے تا عرش گیا کوئی نہیں ہے معراج میں اس درجہ رسا کوئی نہیں ہے مانگو تو ذرا ان کے توسط سے کبھی کچھ مقبول نہ ہو ایسی دعا کوئی نہیں ہے کام آئی سر حشر محمد کی شفاعت سب کہتے ہیں جا تیری […]