کسی کہ یارِ وفادار و مہرباں دارد
سعادتِ ابد و عمرِ جاوداں دارد وہ کہ جو وفادار اور مہرباں دوست رکھتا ہے وہ ابدی سعادت اور جاودانی عمر رکھتا ہے
معلیٰ
سعادتِ ابد و عمرِ جاوداں دارد وہ کہ جو وفادار اور مہرباں دوست رکھتا ہے وہ ابدی سعادت اور جاودانی عمر رکھتا ہے
رحمۃً للعالمیں تیرا وجود قادرِ مطلق کی وجہِ ناز بھی روزِ روشن کی طرح تیری حیات تو جہاں کا سب سے گہرا راز بھی ہر دلِ بیمار کا تو چارہ گر آدمی کی روح کا نباض بھی تیرے نغموں نے کیا انسان کو قدسیانِ عرش کا دمساز بھی احسنِ تقویم کی برہان تو آدمیت کے […]
چہ سود از آنکہ بشاخِ گُل آشیاں دارم نہ ذوقِ نغمہ رکھتا ہوں اور نہ ہی مجھے آہ و فغاں کی آزادی ہے،کیا فائدہ اِس سے کہ میرا آشیاں شاخِ گُل پر ہے
کہ ہم کفر و ہم ایمانش تو باشی کسی بیدل (عاشق) سے کفر و ایمان کے متعلق مت پوچھ کہ اُس کا کفر بھی اور اُس کا ایمان بھی بس تُو ہی تُو ہوتا ہے
میں ہر ہر آن یارب انکی ہر ہرآن کے صدقے ہوالاول ہوالآخر ہوالظاہر ہوالباطن میں اس عالی نسب، والا حسب ذیشان کے صدقے خدایا رحم فرما از طفیلِ رحمتِ عالم حبیب اللہ ! نظر کیجو اِدھر رحمان کے صدقے تو اصلِ کائنات و وجہِ تخلیقِ دو عالم ہے جہاں کا ذرہ ذرہ ہے ترے احسان […]
غم کے ماروں کے وہ غم خوار بہت یاد آئے آج ہے آپ کی امت پہ وہی سنگ زنی پھر سے طائف کے وہ بازار بہت یاد آئے عرش پر جا کے بھی ہم فرش نشینوں میں سے آپ کو مجھ سے گنہگار بہت یاد آئے دیکھ کر مسجدِ نبوی کے جمال و عظمت پہلی […]
محنتِ ما راحتِ ما، دردِ ما درمانِ ما محبت ہمارے لیے ہمارا طبیب بن گئی ہے اور اٗس کے احسان اور عنایتیں ہماری جان پر ہیں، اور اسی لیے ہمارے غم و رنج و الم ہی ہماری راحت ہیں اور ہمارا درد ہی ہمارا درمان ہے
من ایں شادی نمی خواہم کہ اُو غمناک خواہد شد زہے یہ خوشی کہ وہ (میرے پاس) آئے اور میرا حال دیکھے، لیکن میں ایسی خوشی نہیں چاہتا کہ وہ (میرا حال دیکھ کر) غمناک ہو جائے گا
از چشمِ بدَت دانۂ انگور شود خشک زاہد، باغ سے چلا جا کہ تسبیح کے دانوں کی طرح، تیرے بُری نظر لگنے سے انگور کے دانے بھی خشک ہو جاتے ہیں
ور نہ بیند چہ بوَد فائدہ بینائی را آنکھوں کا فائدہ اور حاصل یہ ہے کہ وہ دلبر کو دیکھیں اور اگر نہ دیکھیں تو پھر بینائی کا کیا بھی فائدہ