اصغر گونڈوی کا یومِ وفات

آج نامور شاعر اصغر گونڈوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: یکم مارچ 1884ء – وفات: 30 نومبر 1936ء) —— اصغر گونڈوی اردو کے ان گنے چنے شاعروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے حسن و عشق کی شاعری کو محض ہجر کی نالہ و زاری، جسم کی لطافتوں اور لذتوں کے بیان یا اس […]

رفعت سروش کا یوم وفات

آج معروف شاعر، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس رفعت سروش کا یوم وفات ہے (پیدائش: 2 جنوری، 1926ء- وفات: 30 نومبر، 2008ء) —— رفعت سروش 2 جنوری 1926ء کو ضلع بجنور کے نگینہ میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کا ماحول ایک انقلابی ماحول تھا جس کا ان کی سوچ اور ان کے نظریے پر اثر پڑا۔ […]

معراج فیض آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات ہے۔ —— (پیدائش: 2 جنوری 1941ء – وفات: 30 نومبر 2013ء) —— ایسے خوش نصیب شعرا کم ہوتے ہیں جنھیں اسٹیج اور رسائل و جرائد ہر دو اعتبار سے شہرت و مقبولیت حاصل ہو۔ مشاعرے کے شعرا عام طور پر عوامی مزاج اور ذہن یا پھر […]

عطش درانی کا یوم وفات

آج اردو کو کمپیوٹر کی زبان بنانے والے ڈاکٹر عطش درانی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 22 جنوری 1952ء– وفات: 30 نومبر 2018ء) —— ڈاکٹر عطش درانی پاکستان کے ایک ماہر لسانیات، محقق، تنقید نگار، مصنف، ماہر تعلیم اور ماہر علم جوہریات تھے۔ انہوں نے 275 کتابیں لکھیں اور متعدد اطلاقیے بنائے۔ نیز اردو اور […]

رضا علی عابدی کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی, مصنف, سفرنامہ نگار اور محقق رضا علی عابدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 30 نومبر 1936ء ) —— رضا علی عابدی 30 نومبر 1936ء روڑکی، ہریدوار ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ہندوستان کے علاقے یوپی سے حاصل کی، ان کے والد کا تعلق لکھنؤ سے تھا۔ 1950ء […]

تو ہی تو کل جہان کا رحمان اے خدا

سارے جہاں پہ ہے ترا احسان اے خدا تیرے کرم سے حسن ہے تیرے کرم سے عشق کیوں کر نہ تجھ پہ ہو کوئی قربان اے خدا انکار تیری ذات سے انسان کر سکے اس کا تو کوئی بھی نہیں امکان اے خدا یہ درد یہ تڑپ یہ خلش یہ غم فراق سب ہے ترا […]

الطاف فاطمہ کا یوم وفات

آج معروف ناول نگار و افسانہ نگار الطاف فاطمہ کا یوم وفات ہے (پیدائش: 10 جون 1927ء — وفات: 29 نومبر 2018ء) —— الطاف فاطمہ کا تعلق ریاست پٹیالہ سے ہے۔ ان کے والد کا نام فضل امین تھا۔ الطاف فاطمہ لکھنوء میں 1927 میں پیدا ہوئیں۔ اسی جگہ انہوں نے ہوش سنبھالا اور لکھنؤ […]

فیاض ہاشمی کا یوم وفات

آج پاکستان کے مشہور فلمی شاعر لاتعداد گیتوں کے خالق فیاض ہاشمی کا یوم وفات ہے۔ —— (پیدائش: 18 اگست 1920ء – وفات: 29 نومبر 2011ء) —— لازوال گیتوں کا خالق ، فیاض ہاشمی از رئیس فاطمہ —— فیاض ہاشمی پر خدا کی خاص رحمت تھی کہ ان کو کمسنی میں ہی شہرت عطا ہوئی، […]

علی سردار جعفری کا یوم پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار علی سردار جعفری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 29 نومبر 1913ء – وفات: 1 اگست 2000ء) —— علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں بلرامپور میں 29 نومبر 1913 ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائ […]

لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربی

کیجیے ہاں مری امداد رسول عربی آپ کی ذات ہر اک طرح سے ہے فخر زماں حق ہے ہر آپ کا ارشاد رسول عربی تھک گئے ہند کے یہ روز و شب و شام و سحر سنتے سنتے مری فریاد رسول عربی ہجر طیبہ میں نہیں ایک گھڑی مجھ کو قرار زندگی ہو گئی برباد […]