ترے حضور یہ سوغات لکھ کے لایا ہوں
میں بے ہنر یہ مناجات لکھ کے لایا ہوں اگرچہ مدح کے شایاں ملا نہ حرف کوئی وفورِ شوق میں جذبات لکھ کے لایا ہوں سخن کا مرکز و محور تری ہی ذات رہی ترا ہی نام تری بات لکھ کے لایا ہوں کریم آپ کی مرضی پہ ہے قبولِ سخن میں ٹوٹے پھوٹے یہ […]