ماہِ عرب ہے، مہرِ عجم ہے تمہاری ذات !
نازاں ہیں ہم کہ فخر اُمم ہے تمہاری ذات ! راہِ یقیں کے راہنما، شاہِ دوسریٰ سر تا قدم نوال و کرم ہے تمہاری ذات ! خالق کے امرِ کن کی تمہیں اوّلیں کرن مابینِ کُل حدوث و قِدَم ہے تمہاری ذات !
معلیٰ
نازاں ہیں ہم کہ فخر اُمم ہے تمہاری ذات ! راہِ یقیں کے راہنما، شاہِ دوسریٰ سر تا قدم نوال و کرم ہے تمہاری ذات ! خالق کے امرِ کن کی تمہیں اوّلیں کرن مابینِ کُل حدوث و قِدَم ہے تمہاری ذات !
ہم عمل کرنے کو کب تیار ہیں مدحتِ خیرالبشر کے واسطے کچھ تو سیرت کے گُہر درکار ہیں یہ شعور اے کاش! اب بیدار ہو ہم امینِ عظمتِ کردار ہیں نقشِ سیرت دیکھنے کے شوق میں میری آنکھیں روزنِ دیوار ہیں سیرتوں کے شہر ویراں میں حضور ! زندگی کے کھوکھلے معیار ہیں بے حسی […]
مجھ کو حاصل ہو کبھی یہ بھی سعادت آقا ! کاش وہ دن بھی کبھی آئے کہ میں دیکھ سکوں شہرِ کردار پہ بس تیری حکومت آقا ! ہے مرا دعویٰ اُلفت ابھی محتاجِ دلیل کاش اعمال کو مل جائے حرارت آقا ! ہر عمل میں ہو مرے بوذرؓ و سلماںؓ کی جھلک مجھ کو […]
وہ ہر جانب مدینہ دیکھتے ہیں جنہیں اُس در سے ملتی ہے بصیرت وہ قطرے میں بھی دجلہ دیکھتے ہیں عزیزؔ احسن کبھی ہم نعرہ زن ہوں خوشا ہم اُن کا روضہ دیکھتے ہیں!
ماہِ صدق و صفا کی حسیں روشنی جس کے ماتھے کا جھومر صداقت بنی رسمِ تصدیق جس کے پدر سے چلی جس کو ورثے میں تسلیم کی خو ملی چاندنی جس کی رویت سے شرما گئی میری ماں! عائشہؓ علم کی منتہی دیں میں جس کی اُمومت سے جاں پڑ گئی راویوں میں ہمیشہ نمایاں […]
کیا ہے یہ خاص اپنا احساں کہ ان کی خاطر زمیں بنا دی تمام تر سجدہ گاہ یکساں پھر اس زمیں بھر میں پھیلنے کو بنائی خالق نے ایک اُمَّت کہ جو فقط اُس کا حکم مانے اسی کی قائم کرے حکومت زمیں کو منکر سے پاک رکھے جہاں میں معروف عام کر دے نبی […]
مگر ایک بات ہے فخر کی مگر ایک بات ہے ناز کی مجھے اِک شرف تو نصیب ہے مجھے دینِ حق کا شعور ہے یہ شرف تو مجھ کو نصیب ہے کہ جو میرے رب کا حبیب ہے وہی میرے دل کے قریب ہے مری خامیاں تو ہزار ہیں مگر ایک بات ہے فخر کی […]
سعدیؒ کے صدقے آقا ! میرے شعروں کی خوشبو بھی مہکے
نعت کے مفہوم سے آگاہ کر دیجے مجھے میں تو جوں توں آ گیا ہوں آپ ! کے دربار میں سوز دے کر اب چراغِ راہ کر دیجے مجھے بخش دیجے اب غلامی کی سند یا شاہِ دیں ! ایک ذرّہ ہوں مثالِ ماہ کر دیجے مجھے مدینہ منورہ جاتے ہوئے صبح نو بجے کے […]
اور سارے نقوش خام تمام نور جن کا ہے اَوّلیں تخلیق کائنات ان کا فیضِ عام، تمام تھا تو پیغام ہر نبی علیہ السلام کا وہی اُن پہ ہونا تھا یہ نظام تمام راہِ دیں پر ہر اک رسول چلا مصطفیٰ نے کیا خِرام تمام آپ نے در گزر کا درس دیا عفو کی، رسمِ […]