عطر بیز چھاؤں میں، نُور کی رداؤں میں
نام میرا آئے گا نعت آشناؤں میں دیکھنے کے لائق ہے سطوتِ غِنا اُن کی شوکتِ شہی دیکھی آپ کے گداؤں میں کیا عجب تفاخر ہے تیرا نعت گو ہونا کیا عجب تسلی ہے روز کی ثناؤں میں شوقِ خستہ خاطر میں آپ کی طلب خیزی حُسن جا سنورتا ہے آپ کی اداؤں میں زیست […]