افضل توصیف کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی کی شاعرہ اور ادیبہ افضل توصیف کا یوم پیدائش ہے۔ (18 مئی ، 1936 ء – 30 دسمبر ، 2014 ) —— افضل توصیف پاکستانی پنجابی زبان کی مصنفہ، کالم نگار اور صحافی تھیں۔ اپنی زندگی کے دوران انہوں نے پاکستان میں فوجی آمریت کو تنقید کا نشانہ بنایا جس بنا […]

رفیق احمد نقش کا یومِ وفات

آج نامور شاعر ، ماہر لسانیات ، ادیب اور مترجم رفیق احمد نقش کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 15 مارچ، 1959ء – وفات: 15 مئی، 2013ء) —— رفیق احمد نقش پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ماہر لسانیات، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ درس و […]

ابو الخیر کشفی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور ادیب، محقق، نقاد ، شاعر اور ماہر تعلیم سید ابو الخیر کشفی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 12 مارچ، 1932ء- وفات: 15 مئی، 2008ء) —— نامور ادیب، شاعر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سید ابو الخیر کشفی 12 مارچ 1932ء کو کانپور میں پیدا ہوئے۔ کشفی صاحب نے ایک ایسے خانوادے میں […]

خورشید احمد جامی کا یومِ پیدائش

آج نئی غزل کے اہم شاعروں میں شمار ہونے والے شاعر خورشید احمد جامی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 مئی 1915ء – وفات: 8 مارچ 1970ء) —— عہد قدیم ہی سے سرزمین دکن علم و ہنر کا گہوارہ رہی ہے ۔تاریخ شاہد ہے یہاں ہزاروں برسوں سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ […]

سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش

آج اردو ادب کے اچھوتے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مئی، 1912ء- وفات: 18 جنوری، 1955ء) —— سعادت حسن منٹو کے والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری, امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔ منٹو 11 مئی 1912کو موضع […]

قمر جمیل کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، نقاد اور ادیب قمر جمیل کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 10 مئی، 1927ء – وفات: 27 اگست، 2000ء) —— نام قمر احمد فاروقی اور تخلص جمیل تھا۔۱۰؍ مئی ۱۹۲۷ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ان کا آبائی وطن سکندرپور، ضلع بلیا (یوپی) ہے۔الہ آباد سے انٹر اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے بی […]

مجنوں گورکھپوری کا یومِ پیدائش

آج اردو کے ممتاز نقاد، محقق، ماہر تعلیم، مترجم، شاعر اور افسانہ نگار مجنوں گورکھپوری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 10 مئی1904ء – وفات: 4 جون 1988ء) —— مجنوں گورکھپوری کا اصل نام احمد صدیق تھا اور وہ 10 مئی 1904ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ کراچی […]

شِو کمار بٹالوی کا یومِ وفات

آج محبتوں کے شاعر شِو کمار بٹالوی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 23 جولائی 1936ء – وفات: 7 مئی 1973ء) —— شِو کمار بٹالوی ۔ جدید پنجابی شاعری کا ایک بہت بڑا شاعر از سید شبیر احمد —— شِو کمار بٹالوی کا شمار جدید پنجابی شاعری کے پہلے پانچ شعرا میں ہوتا ہے۔ اس نے […]

رابندر ناتھ ٹیگور کا یوم پیدائش

آج بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی، افسانہ، ناول نگار رابندر ناتھ ٹیگور کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 مئی 1861ء – وفات: 7 اگست 1941ء) —— رابندرناتھ ٹیگور : بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی اور افسانہ و ناول نگار رابندر ناتھ ٹیگور کا اصل نام رویندر ناتھ ٹھاکر۔ ٹیگور […]

شمیم حنفی کا یومِ وفات

آج معروف نقاد، شاعر اور ڈرامہ نگار شمیم حنفی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 17 مئی 1938ء – وفات: 6 مئی 2021ء) —— شمیم حنفی 17 مئی 1938ء کو سلطان پور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1967ء اور 1972 میں الہ آباد یونیورسٹی سے ایم اے اور الہ آباد یونیورسٹی سے ایک پی ایچ ڈی […]