منور بدایونی کا یومِ وفات
آج اردو کے ممتاز شاعر حضرت منور بدایونی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 2 دسمبر 1908ء – وفات: 6 اپریل 1984ء) —— اردو کے ممتاز شاعر حضرت منور بدایونی کا اصل نام ثقلین احمد تھا۔ وہ 2 دسمبر1908ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں منور نعتیں، منور غزلیں، منور نغمات […]