حنیف فوق کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر پروفیسر حنیف فوق کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 26 دسمبر، 1926ء – وفات: یکم مئی، 2009ء) —— ڈاکٹر محمد حنیف فوق اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق، شاعر، سابق مدیر اعلیٰ اردو لغت بورڈ اور سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو کراچی یونیورسٹی تھے۔ […]

مالک رام کا یوم پیدائش

آج معروف مصنف ، نقاد اور ماہر غالبیات مالک رام کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 22 دسمبر 1906ء – وفات: 16 اپریل 1993ء) —— مالک رام باویجا کا قلمی نام مالک رام تھا۔ وہ ایک مشہور اردو، فارسی اور عربی عالم تھے۔ انہیں اپنی شاہکار تخلیق "تذکرہ معاصرین” پر 1983ء میں ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ […]

رام بابو سکسینہ کا یومِ وفات

آج اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابو سکسینہ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 27 ستمبر 1896ء – وفات: 21 دسمبر 1957ء) —— رام بابو سکسینہ 1896 ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے ۔ ایم اے 1918 ء میں الہٰ آباد یونیورسٹی سے درجہ اول میں پاس کیا ۔ اسی برس ایل ایل […]

محمد حمید اللہ کا یومِ وفات

آج معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان ، اسلامی دانشور اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی برسی ہے۔ (پیدائش: 9 فروری 1908ء، انتقال : 17 دسمبر 2002ء) —— ڈاکٹر محمد حمید اللہ معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے […]

ساقی امروہوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر ساقی امروہوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1925ء – وفات: 12 دسمبر 2005ء) —— نام سید قائم رضا اور تخلص ساقیؔ تھا۔ 1925ء کو اترپردیش کے امروہہ شہر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید علی قاسم اور دادا سید علی اسلم جاگیردار تھے۔ ساقی امروہوی کے والدین کی خواہش تھی کہ […]

نریش کمار شاد کا یوم پیدائش

آج اردو غزل ‘ رباعی اور قطعہ میں ایک معروف نام نریش کمار شاد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 دسمبر 1927ء – وفات: 21 مئی 1969ء) —— نریش کمار شاد 11 دسمبر 1927ء کو مشرقی پنجاب کے ایک گاؤں یحییٰ پور، ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ دلّی چلے […]

ڈپٹی نذیر احمد کا یومِ پیدائش

آج اردو ادب کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد دھلوی کا یومِ پیدائش ھے (پیدائش: 6 دسمبر 1836ء – وفات: 3 مئی 1912ء) —— مولوی نذیر احمد جو کہ ڈپٹی نذیر احمد کے قلمی نام سے جانے جاتے ھیں 06 دسمبر 1836ء ( یا 1931 ء) کو اترپردیش کے ضلع بجنورکی تحصیل نگینہ کے […]

محمد دین تاثیر کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 28 فروری 1902ء- وفات: 30 نومبر 1958ء) —— اردو شاعر ،نقاد اور ماہر تعلیم محمد دین تاثیر قصبہ اجنالہ ضلع امرتسرمیں پیدا ہوئے۔ 1904ء میں پہلے والد پھر والدہ نے وبائے طاعون میں انتقال کیا۔ میاں نظام الدین رئیس لاہور نے جو ان […]

آنس معین کا یوم ولادت

آج 29 نومبر معروف شاعر ” آنس معین ” کا یوم ولادت ہے ۔ (پیدائش: 29 نومبر 1960ء – وفات: 5 فروری 1986ء) —— آنس معین کاسوانحی خاکہ, تحریر و ترتیب: طفیل ہوشیار پوری —— نام: سَیّد آنؔس معین ادبی نام :آنؔس معین تخلص : آنؔس مقام و تاریخ ِ ولادت: لاہور:29نومبر1960 محمد طفیل (مدیر […]

شاہین عباس کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر شاہین عباس کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 29 نومبر 1965ء ) —— خدا کے دن از نوید صادق —— پیکٹ کھلا اور شاہین عباس کا مجموعہ کلام ”خدا کے دن“ ہمارے سامنے تھا۔ یہ کیا نام ہوا؟ اس کے پیچھے کیا بات ہے؟ عام بات، عام کام۔۔۔ وہ تو خیر ہم پہلے […]