ماجد صدیقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر ماجد صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: جون 1، 1938ء – وفات: مارچ 19، 2015ء) —— ماجد صدیقی قلمی نام ماجد صدیقی اور پیدائشی نام عاشق حسین سیال۔ اردو ۔ پنجابی اور انگریزی کے ممتاز شاعر جن کا شمار منفرد لب و لہجے کے جدیدیت پسند اساتذہ میں ہوتا ہے۔ ان کی […]

کرنل شفیق الرحمن کا یوم وفات

آج معروف مزاح نگار کرنل شفیق الرحمن کا یوم وفات ہے (پیدائش: 9 نومبر 1920ء – وفات: 19 مارچ 2000ء) —— کرنل شفیق الرحمن 9 نومبر 1920 کو کلانور مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ کرنل شفیق الرحمن کے والد کا نام عبد الرحمن تھا۔ انہوں نے ایم بی بی ایس (پنجاب) ڈی پی ایچ (اڈنبرا۔ […]

شوکت سبزواری کا یوم وفات

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء – وفات: 19 مارچ 1973ء) —— ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور اُردو زبان کا اِرتقا کی […]

جعفر طاہر کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر جعفر طاہر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 مارچ 1917ء – وفات: 25 مئی 1977ء) —— سید جعفر طاہر:اب کہاں دنیا میں ایسی ہستیاں از ڈاکٹر غلام شبیر رانا —— سید جعفر طاہر 29 مارچ 1917کو جھنگ کے ایک معزز سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ایم۔ بی ہائی سکول […]

یاسمین حمید کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ یاسمین حمید کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش 18 مارچ 1951) —— یاسمین حمید ایک پاکستانی اردو شاعرہ ، مترجم اور ایک ماہر تعلیم ہیں۔ یاسمین حمید ایک تجربہ کار ماہر تعلیم، مترجم اور شاعرہ ہیں۔ ان کے پاس ادب ، فن اور تعلیم کے شعبوں میں 25 سال سے زیادہ کا تجربہ […]

امیر الاسلام ہاشمی کا یومِ وفات

آج اردو کی ظریفانہ شاعری کے نامور تخلیق کار امیر الاسلام ہاشمی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 9 جولائی 1932ء – وفات: 18 مارچ 2013ء) —— اردو کی ظریفانہ شاعری کے نامور تخلیق کار امیر الاسلام ہاشمی اردو زبان و ادب کا وہ نیر تاباں جو 9 جولائی 1932 کو بدایوں (بھارت ) سے طلوع […]

اختر ہوشیار پوری کا یومِ وفات

آج معروف نعت گو شاعر اختر ہوشیار پوری کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 20 اپریل 1918ء – وفات: 18 مارچ 2007ء) —— اختر ہوشیار پوری کا اصل نام عبدالسلام اور اختر تخلص ہے۔۲۰؍ اپریل۱۹۱۸ء کو ہوشیار پور، مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ بی اے، ایل ایل بی پنجاب یونیورسٹی سے کیا۔۱۹۴۷ء میں پاکستان آ […]

حشمت اللہ لودھی کا یومِ وفات

آج نامور ماہر تعلیم، نباتیات کے پروفیسر اور مصنف حشمت اللہ لودھی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 2 جولائی، 1929ء – وفات: 17 مارچ، 2019ء) —— پروفیسر حشمت اللہ لودھی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور ماہر تعلیم، نباتیات کے پروفیسر، مصنف اور معلومات عامہ کے شعبے کی جانی پہچانی شخصیت تھے۔ وہ گورنمنٹ اسلامیہ […]

عبدالقادر جیلانی کا یوم پیدائش

آج شیخ عبدالقادر جیلانی کا یوم پیدائش ہے پیدائش : 17 مارچ 1078 ( یکم رمضان 470) ، وفات : 12 فروری 1166 (11 ربیع الثانی 561) —— سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔ نام : عبدالقادر کنیت : ابو محمد لقب : […]

پروفیسر شفقت رضوی کا یوم پیدائش

آج معروف نقاد، محقق اور افسانہ نگار پروفیسر شفقت رضوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 مارچ، 1927ء – وفات: 27 دسمبر، 2009ء) —— پروفیسر شفقت رضوی پاکستان سے تعلق رکھنے و الے نامور محقق، نقاد،افسانہ نگار اور اردو کے پروفیسر تھے۔ وہ مولاناحسرت موہانی پر تحقیقی کام کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ —— […]