بیدل حیدری کا یوم وفات

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 20 اکتوبر 1924ء – وفات: 7 مارچ 2004ء) —— بیدل حیدری میرٹھ میں 20 اکتوبر 1924ء کو پیدا ھوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس […]

یوسف ظفر کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر جناب یوسف ظفر کا یوم وفات ہے (پیدائش: یکم دسمبر 1914ء – وفات: 7 مارچ 1972ء) —— اردو کے ایک ممتاز شاعر جناب یوسف ظفر (Yousaf Zafar) یکم دسمبر 1914ء کو مری میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بڑے نامساعد حالات میں زندگی بسر کی۔ 1936ء میں انہوں نے میٹرک […]

مرزا سلامت علی دبیر کا یوم وفات

آج عظیم مرثیہ گو شاعر مرزا سلامت علی دبیر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 اگست 1803ء – وفات: 6 مارچ 1875ء) —— اردو مرثیہ گو تھے۔ مرزا غلام حسین کے بیٹے تھے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں والد کے ہمراہ لکھنو منتقل ہوگئے ۔ سولہ برس کی عمر میں علوم […]

رشید لکھنوی کا یوم پیدائش

آج مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر ، میر ببر علی انیس کے نواسے رشید لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1847ء – وفات: 2 ستمبر 1918ء) —— زندگی کہتے ہیں کس کو موت کس کا نام ہے مہربانی آپ کی نا مہربانی آپ کی —— میر ببر علی انیس کے […]

آغا شاعر قزلباش کا یوم پیدائش

آج مشہور شاعر، ڈرامہ نگار آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر اور داغؔ دہلوی کے شاگرد آغا شاعر قزلباش کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1871ء – وفات: 11 مارچ 1940ء) —— آغا شاعر قزلباش 5 مارچ 1871ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان اصل نام آغا مظفر علی بیگ قزلباش […]

عزم بہزاد کا یوم وفات

آج استاد شاعر بہزاد لکھنوی کے پوتے عزم بہزاد کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 31 دسمبر، 1958ء- وفات: 4 مارچ، 2011ء) —— عزم بہزاد پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف شاعر تھے۔ ان کا اصل نام مختار احمد تھا۔وہ 31 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد افسر […]

رشید امجد کا یومِ وفات

آج ممتاز ادیب ، فکشن نگار ، افسانہ نگار ، نقاد اور دانشور ڈاکٹر رشید امجد کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 مارچ 1940ء – وفات: 3 مارچ 2021ء) —— اردو کے نامور افسانہ نگار رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا، 5 مارچ 1940ء کو سری نگر مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہوئے۔ […]

میاں بشیر احمد کا یومِ وفات

آج تحریک پاکستان کے رہنما، شاعر اور ادیب میاں بشیر احمد کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 مارچ 1893ء – وفات: 3 مارچ 1971ء) —— تحریک پاکستان کے مشہور رہنما ، شاعر اور ادیب میاں بشیر احمد 29 مارچ 1893ء کو باغبان پورہ لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جسٹس میاں شاہ دین ہمایوں […]

لطف اللہ خان کا یومِ وفات

آج ممتاز ادیب اور مشاہیر لطف اللہ خان کی تاریخ وفات ہے (پیدائش: 25 نومبر 1916ء – وفات: 3 مارچ 2012ء) —— لطف الله خان پاکستان کےمشہورمصنف ، کلکٹر ، آرکائیوسٹ تھے۔ آپ پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے نامور فنکاروں ، شاعروں ، مصنفین اور دیگر نامور شخصیات کی آواز کی ریکارڈنگ کے نایاب مجموعہ […]

سعید احمد اختر کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر سعید احمد اختر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 3 مارچ 1933ء – وفات: 20 اگست 2013ء) —— ۳ مارچ ۱۹۳۳ء کو عید کے دن پشین میں پیدا ہونے والے سعید احمد اختر کا نام بھی اسی مناسبت سے رکھا گیا تھا کہ سعید مبارک کو کہتے ہیں اور اختر پشتو میں عید […]