شمس رمزی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور نقاد شمس رمزی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1960ء- وفات: 17 فروری، 2018ء) —— مختصر سوانح —— نام : جمیل احمد ایوبی انصاری قلمی نام : شمس رمزی والد ماجد : حضرت نبی بخش ایوبی انصاری وطنِ عزیز : گُنور ضلع بدایون ، یوپی ، ہندوستان پیدائش : 1960 ء سکونت […]

احمد مرزا جمیل کا یوم وفات

آج خط نستعلیق میں نئی روح پھونکنے والے احمد مرزا جمیل کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 فروری، 1921ء- وفات: 17 فروری، 2016ء) —— زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی تحریر : اقبال خورشید —— وہ کون سا لمحہ تھا، جب […]

سرفراز احمد نعیمی کا یومِ پیدائش

آج معروف عالمِ دین ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 16 فروری 1948ء- وفات: 12 جون 2009ء) —— ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیدؒ ملک کے ان ممتاز علمائے کرام میں سے تھے جو مشترکہ دینی و قومی مقصد کے لیے ہمیشہ متحرک اور فعال رہے۔ ان کے والد محترم مولانا مفتی […]

آرزو لکھنوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر آرزو لکھنوی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 16 فروری، 1873ء- وفات: 17 اپریل، 1951ء) —— آرزو لکھنوی کا نام سید انور حسین تھا ۔ ان کی پیدائش 16 فروری 1873 کو لکھنو کے ایک متمول خاندان میں ہوئی تھی ۔ ان کے والد میر ذاکر حسین یاس بھی شاعر تھے اس لئے […]

بشریٰ فرخ کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ بشریٰ فرخ کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 16 فروری 1957ء ) —— بشری فرخ پاکستانی شاعرہ ہیں جن کا تعلق پشاور سے ہے ۔ آپ نامور ٹی وی کمپئر ، اداکارہ ، شاعرہ اور سفرنامہ نگار ہیں۔ انھوں نے بطور میزبان پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی خدمت کی ہے۔ وہ […]

دلشاد کلانچوی کا یومِ وفات

آج اردو اور سرائیکی زبان کے نامور محقق ، نقاد ، شاعر اور مترجم پروفیسر دلشاد کلانچوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 24 مئی، 1915ء – وفات: 16 فروری، 1997ء) —— خاندان پس منظر و پیدائش —— دلشاد کلانچوی کا سلسلہ نسب حضرت علی بن ابی طالب کی غیر فاطمی اولاد سے جا ملتا […]

احسان دانش کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر احسان دانش کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 15 فروری، 1914ء- وفات: 22 مارچ، 1982ء) —— جہان دانش اور احسان دانش از راحت علی صدیقی —— احسان دانش کی زندگی مشکلات و مصائب سے عبارت ہے، وہ زندگی کے ہر موڑ پر تکلیف دہ مراحل سے نبرد آزما ہوئے ہیں، بچپن سے ہی […]

افسر ماہ پوری کا یوم وفات

آج نامور نقاد ، افسانہ نگار اور شاعر افسر ماہ پوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 دسمبر، 1918ء- وفات: 15 فروری، 1995ء) —— ظہیر عالم صدیقی نام اور افسر تخلص تھا۔ یکم دسمبر ۱۹۱۸ء کو ماہ پور، ضلع سیوان(سابق چھپرا) بہار میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی تعلیم ان کے گاؤں سے متصل گاؤں […]

حسن رضوی کا یومِ وفات

آج اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر حسن رضوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 18 اگست، 1946ء – وفات: 15 فروری، 2002ء) —— ڈاکٹر سید حسن رضوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر، صحافی، سفرنامہ نگار اور معلم تھے۔ حسن رضوی 18 اگست، 1946ء کو انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا […]

مغنی تبسم کا یوم وفات

آج ممتاز نقاد ، شاعر ، محقق اور استاد مغنی تبسم کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 13 جون، 1930ء- وفات: 15 فروری، 2012ء) —— پروفیسر مغنی تبسم فکر و فن کے درمیاں از صابر علی سیوانی —— بیسویں صدی کے ناقدین میں ایک اہم نام پروفیسر مغنی تبسم کا شمار کیا جاتا ہے ۔ مغنی […]