خورشید رضوی کا یوم پیدائش
آج معروف شاعر خورشید رضوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 مئی 1942 ء ) —— خورشید رضوی امروہہ ، بھارت میں 19 مئی 1942 ء کو پیدا ہوئے ، قیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری ( موجودہ ساہیوال ) میں ایک بچے کے طور پہ ہجرت کی ۔ انہوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ […]