سید مبارک شاہ کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے معروف شاعر سید مبارک شاہ کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم جنوری 1961ء – وفات: 27 جون 2015ء) —— مکمل نام: سید محمد مبارک شاہ تخلص: مبارک تاریخِ پیدائش: یکم جنوری 1961 مقامِ پیدائش: ڈھلی ڈھگٹال، چکوال، پنجاب، پاکستان تاریخِ وفات: 27 جون 2015 مقامِ وفات: راولپنڈی تدفین: قبرستان ڈھیری حسن […]

عبدالکریم گدائی کا یوم پیدائش

آج سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر عبدالکریم گدائی کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم جنوری 1901ء – وفات: 28 جنوری 1978ء) —— عبدالکریم گدائی ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے قصبہ کریم آباد میں بجار خان لاشاری کے گھر میں یکم جنوری 1901ء میں جنم لیا۔ ان کے والد علاقے کے […]

الطاف حسین حالی کا یوم وفات

آج شمس العلماء خواجہ الطاف حسین حالی پانی پتی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1837ء- وفات: 31 دسمبر، 1914ء) —— خواجہ الطاف حسین حالی ، ہندوستان میں ’’اردو‘‘ کے نامورشاعراورنقاد گذرے ہیں۔ حالی 1837ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام خواجہ ایزؔو بخش تھا – ابھی 9 سال کے تھے […]

شری لال شُکل کا یومِ پیدائش

آج اودھی، انگریزی، اردو، سنسکرت اور ہندی زبان میں افسانہ، ناول نگار اور مزاح نگار شری لال شُکل کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 31 دسمبر 1925ء – وفات: 28 اکتوبر 2011ء) —— شری لال شُکلا (31 دسمبر 1925 – 28 اکتوبر 2011) ہندی کے جانے مانے ادیب تھے،شری لال شُکل 31 دسمبر 1925 ء […]

سلیم اختر کا یوم وفات

آج نامور اردو نقاد اور افسانہ نگار ڈاکٹر سلیم اختر کا یوم وفات ہے (11 مارچ 1934ء – 30 دسمبر 2018ء) —— ڈاکٹر سلیم اختر پاکستان کے نامور اردو نقاد ،افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق تھے جو اپنی کتاب اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کی وجہ سے شہرت […]

ابنِ حنیف کا یومِ پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ ابنِ حنیف کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 30 دسمبر 1930ء – وفات: 29 جولائی 2004ء) —— مرزا ابنِ حنیف پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ تھے جو اپنی کتب […]

نیاز فتح پوری کا یوم پیدائش

آج ادبی جریدے نگار کے مدیر، شاعر، نقاد، مترجم اور افسانہ نگار نیاز فتح پوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 28 دسمبر، 1884ء- وفات: 24 مئی، 1966ء) —— ’’اُن (نیاز فتح پوری) کی ذات کے احاطہ میں اتنے خلّاقی کے شہر آباد ہیں، اتنے شعور کے لشکر پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں اور رامش و رنگ […]

سحر انصاری کا یومِ پیدائش

آج اردو زبان کے ممتاز نقاد، جدید اردو غزل کے اہم شاعر اور ادیب پروفیسر سحر انصاری کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 27 دسمبر 1939ء ) —— پروفیسر سحر انصاری اردو زبان کے ممتاز نقاد، جدید اردو غزل کے اہم شاعر اور ادیب 1939ء میں اورنگ آباد (دکن) میں پیدا ہوئے۔ 1973ء میں بلوچستان […]

حامدی کاشمیری کا یوم وفات

آج معروف نقاد، دانشور اور شاعر حامدی کاشمیری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 جنوری 1932ء- وفات: 27 دسمبر 2018ء) —— پروفیسر حامدی کاشمیری کا نام حبیب اللہ بٹ ہے ۔ ادبی دنیا میں حامدی کاشمیری کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ سری نگر کے بہوری کدل(بازار مسجد) میں۲۹ جنوری ۱۹۳۲ء میں پیدا ہوئے […]

حزیں صدیقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر حزیں صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 ستمبر، 1922ء- وفات: 27 دسمبر، 1995ء) —— نام قاضی محمد عفیف الدین احمد اور تخلص حزیں تھا۔ ستمبر ۱۹۲۲ء میں روہتک(مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔آپ کی شاعری کی ابتدا۱۹۳۹ء سے ہوئی ۔ اپنے بہنوئی سفیر الدین صدیقی کمسنؔ سے اصلاح لی۔۱۹۳۹ء سے ۱۹۴۵ء تک […]