ناز خیالوی کا یوم پیدائش اور یومِ وفات

آج شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈ کاسٹر ناز خیالوی کا یوم پیدائش اور یومِ وفات ہے۔ (پیدائش:12 دسمبر 1947ء – وفات: 12 دسمبر 2010ء) —— ناز خیالوی ایک شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر تھے؛ جو کہ اپنی ایک صوفیانہ نظم “تم اک گورکھ دھندا ہو“ کی نسبت سے جانے جاتے ہیں۔ یہ نظم […]

م حسن لطیفی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر م حسن لطیفی کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 11 دسمبر، 1905ء – وفات: 23 مئی، 1959ء) —— سوانح حیات —— کوائف —— نام : محمد حسن قلمی نام : م حسن لطیفی والد کا نام : میاں محمد شاہ تاریخِ پیدائش : 11 دسمبر، 1905ء مقامِ پیدائش : لدھیانہ مذہب : […]

عبد اللہ یوسف علی کا یوم وفات

آج معروف عالم دین، ادیب، قرآن پاک کے انگریزی مترجم اور مفسر علامہ عبد اللہ یوسف علی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 اپریل، 1872ء – وفات: 10 دسمبر، 1953ء) —— علامہ عبد اللہ یوسف علی (انگریزی: Abdullah Yusuf Ali) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم، ادیب اور قرآن پاک کے انگریزی مترجم، […]

حسن نجمی کا یومِ وفات

آج اردو کے شاعر محمد حسن نجمی سکندرپوری ( Hassan Najmi ) کا یومِ وفات ہے۔ —— (پیدائش: 1 نومبر 1913ء – وفات: 8 دسمبر 1990ء) —— نام محمد حسن، نجمیؔ تخلص اور حسن نجمی قلمی نام تھا۔ یکم نومبر ۱۹۱۳ء کو قصبہ سکندرپور، ضلع بلیار (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ اردو مڈل ، ہندی مڈل،منشی(فارسی)، […]

امتیاز علی خان عرشی کا یوم پیدائش

آج ماہر غالبیات, محقق اور مصنف مولانا امتیاز علی خان عرشی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 8 دسمبر 1904ء — وفات: 25 فروری 1981ء) —— اردو تحقیق کے چند اہم ستونوں میں سے ایک امتیاز علی خاں عرشی ہیں۔ ان کی ساری زندگی تحقیق اور تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ اس میدان میں ان […]

ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ وفات

آج معروف عالمِ دین علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 4 اکتوبر 1892ء – وفات: 8 دسمبر 1974ء) —— نام —— علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا نام ظفراحمد بن لطیف احمد بن نہال احمد ہے۔ —— ولادت —— ۱۳/ربیع الاوّل ۱۳۱۰ھ دیوبند میں ہوئی، ننھیال نے ظریف احمد نام […]

زہیر کنجاہی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور نقاد زہیر کنجاہی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 13 جون 1933ء — وفات: 7 دسمبر 2015ء) —— معروف شاعر، افسانہ نگار اور نقاد زہیر کنجاہی کا اصل نام محمد صادق چغتائی اور تخلص زہیر تھا۔ زہیر کنجاہی 13 جون 1933ء کو کنجاہ، ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کنجاہ میں […]

علی عباس جلال پوری کا یوم وفات

آج فلسفہ کے ممتاز استاد، مؤرخ، نقاد، دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 اکتوبر 1914ء – وفات: 6 دسمبر 1998ء) —— سید علی عباس جلال پوری (پیدائش:19 اکتوبر 1914 پاکستان میں تحریک خرد افروزی کے بانی تھے۔ اُن کا تعلق ننھیال ڈنگہ ضلع گجرات اور ددھیال […]

انتظار حسین کا یوم پیدائش

آج مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور تنقید نگار جناب انتظار حسین کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 دسمبر 1925ء – وفات: 2 فروری 2016ء) —— نوٹ ان کی تاریخ پیدائش پر اختلاف پایا جاتا ہے ۔ بعض کے نزدیک ان کی تاریخ پیدائش 21 دسمبر ہے ۔ —— انتظار حسین اردو کے […]

مظفر علی سید کا یوم پیدائش

آج اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم مظفر علی سید کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 6 دسمبر، 1929ء – وفات: 28 جنوری، 2000ء) —— مظفر علی سید 6 دسمبر 1929ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی […]