مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش

آج مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 نومبر 1888ء وفات: 22 فروری 1958ء) —— ابوالکلام محی الدین احمد آزاد آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما تھے۔ مولانا ابو الکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔ ان کے والد بزرگوار محمد خیر الدین انھیں فیروزبخت (تاریخی نام) […]

فارغ بخاری کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز صحافی ، کالم نگار ، افسانہ نگار ،نقاد ، محقق اور خوبصورت شاعر فارغ بخاری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1917ء – وفات: 13 اپریل، 1997ء) —— فارغ بخاری کا اصل نام سید میر احمد شاہ تھا اور وہ پشاور میں 11 نومبر 1917ء کو پیدا ہوئے تھے۔ابتدا ہی […]

نصر اللہ خان صاحب کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے مشہور صحافی، کالم نگار اور ڈرامہ نگار نصر اللہ خان صاحب کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1920ء- وفات: 25 فروری، 2002ء) —— نصر اللہ خان 11 نومبر 1920ء کو جاورہ، مالوہ کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 1949ء سے 1953ء کے دوران انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کے […]

حیدر دہلوی کا یوم وفات

آج اردو کے معروف شاعر حیدر دہلوی کا یوم وفات ہے ۔ —— (پیدائش: 17 جنوری، 1906ء- وفات: 10 نومبر، 1958ء) —— ولادت —— حیدر دہلوی 17 جنوری 1906 ء کو صبح گلی شاہ تارا ، اجمیری گیٹ دلی میں پیدا ہوئے ۔ یہ سنِ ولادت خود حیدر دہلوی نے اپنی مختصر خود نوشت میں […]

مسعود مفتی کا یومِ وفات

آج ممتاز ادیب اور دانشور مسعود مفتی کا یومِ وفات ہے —— (پیدائش: 10 جون 1934ء – وفات: 10 نومبر 2020ء) —— مسعود مفتی کا اصل نام مسعود الرحمن تھا اور وہ 10 جون 1934ء کو گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ مسعود مفتی سول سروس سے وابستہ رہے اور سقوط ڈھاکا کے بعد جنگی قیدی […]

بیخود بدایونی کا یوم وفات

آج مشہور و معروف شاعر بیخود بدایونی کا یوم وفات ہے (پیدائش:17 ستمبر 1857ء— وفات:10 نومبر 1912ء) —— بیخود بدایونی انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر تھے۔ان کا حقیقی نام مولوی عبد الحئی تھا۔ ان کے والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ ان کا تعلق بدایوں (اترپردیش) […]

تابش دہلوی کا یوم پیدائش

آج دبستان دہلوی کے آخری چراغ، ممتاز شاعر، دانشور اور براڈ کاسٹر تابش دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 9 نومبر 1911ء – وفات: 23 ستمبر 2004ء) —— تابش دہلوی : بہترین غزل گوشاعر، معتبر نثر نگار از ڈاکٹر شاہانہ ہمایوں —— مخصوص لب و لہجے کے حامل، مسعود الحسن تابش دہلوی دبستانِ دہلی کے […]

احسن مارہروی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، داغ دہلوی کے خاص شاگرد احسن مارہروی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 9 نومبر 1876ء— وفات: 30 اگست 1940ء) —— پیدائش —— احسن مارہروی بروز جمعرات 21 شوال 1293ھ مطابق 9 نومبر 1876ء کو مارہرہ میں پیدا ہوئے۔ خاندان میں علم و فضل کے چرچے تھے ۔ ہر شخص صاحبِ فضل و […]

کرنل شفیق الرحمن کا یوم پیدائش

آج معروف مزاح نگار کرنل شفیق الرحمن کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: یکم نومبر 1920ء – وفات: 16 نومبر 1999ء) —— کرنل شفیق الرحمن 9 نومبر 1920 کو کلانور مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ شفیق الرحمن کے والد کا نام عبد الرحمن تھا۔ انہوں نے ایم بی بی ایس (پنجاب) ڈی پی ایچ (اڈنبرا۔ […]

خواجہ معین الدین کا یوم وفات

آج ممتاز ڈرامہ نویس خواجہ معین الدین کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 مارچ 1924ء – وفات: 9 نومبر 1971ء) —— خواجہ معین الدین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ڈراما نویس تھے جو اپنے ڈرامے مرزا غالب بندر روڈ پر کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ خواجہ معین الدین 23 مارچ 1924ء […]