ثروت حسین کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ثروت حسین کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 9 نومبر 1949ء – وفات: 9 ستمبر 1996ء) —— ثروت حسین ( Sarwat Hussain )پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔ ثروت حسین 9 نومبر، 1949ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد قیامِ پاکستان کے وقت بدایوں (انڈیا) سے […]

علامہ اقبال کا یوم پیدائش

آج شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ہے (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) —— ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے […]

انور مسعود کا یوم پیدائش

آج معروف مزاحیہ شاعر جناب انور مسعود کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: 8 نومبر 1935ء ) —— انور مسعود معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری کرتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔ انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، میں ہوئی اور بعد میں لاہور […]

جون ایلیا کا یوم وفات

آج نامور شاعر جون ایلیا کا یوم وفات ہے —— (پیدائش: 14 دسمبر 1931ء – وفات: 8 نومبر 2002ء) —— جون ایلیا برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید […]

بہادر شاہ ظفر کا یوم وفات

آج آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 14 اکتوبر 1775ء – وفات: 7 نومبر 1862ء) نوٹ : تاریخ پیدائش و وفات نگار عظیم کی کتاب مونوگراف سے لی گئی ہیں جو کہ اردو اکادمی دہلی کے زیرِ سایہ 2010 ء میں شائع ہوئی —— بہادر شاہ ظفر کی غیر معمولی […]

مقصود زاہدی کا یوم وفات

آج سید مقصود علی زاہدی کا یوم وفات ہے —— (پیدائش: 6 فروری 1918ء – وفات: 6 نومبر 1996ء) —— میرے ہم سفر ، مقصود زاہدی از فارغ بخاری —— کچھ دوست اتنے پیار ے ہوتے ہیں کہ ان کے متعلق کچھ لکھنا چاہو تو سوائے قصیدے کے اور کچھ بھی نہیں لکھا جا سکتا۔ […]

غلام ربانی آگرو کا یوم پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور محقق غلام ربانی آگرو کا یوم پیدائش ہے۔ ( پیدائش: 5 نومبر 1933ء – وفات: 18 جنوری 2010ء ) —— غلام ربانی آگرو پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار […]

محمد حسن عسکری کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور اردو نقاد ، مترجم، معلم و افسانہ نگار محمد حسن عسکری کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 5 نومبر 1919ء – وفات: 18 جنوری 1978ء) —— محمد حسن عسکری 15مئی 1921ء بلندشہر ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ان کا تاریخی نام اظہارالحق تھا۔ ابتدائی تعلیم کے بعد 1940ء میں بی اے پاس […]

سجاد ظہیر کا یوم پیدائش

آج معروف فکشن رائٹر، ناول نگار سجاد ظہیر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 نومبر 1905ء– وفات: 11 ستمبر 1973ء) —— سید سجاد ظہیر 5؍نومبر 1905ء کو گولا گنج، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ ویسے ان کا خاندان کلاں پور کا تھا، جو مغرب میں واقع ہے۔ ان کے دادا سید ظہیر احسن تحصلیدار تھے اور […]

شباب کیرانوی کا یومِ وفات

آج معروف فلمی شاعر شباب کیرانوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 1925ء – وفات: 5 نومبر، 1982ء) —— شباب کیرانوی پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار تھے جنہوں نے آئینہ، تمہی ہو محبوب میرے اور میرا نام ہے محبت جیسی لازوال فلموں کی […]