عدیم ہاشمی کا یوم وفات
آج ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار عدیم ہاشمی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: یکم اگست، 1946ء – وفات: 5 نومبر، 2001ء) —— عدیم ہاشمی یکم اگست، 1946ء کو ڈلہوزی، بھارت برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام فصیح الدین تھا۔۔ عدیم ہاشمی کا شمار اردو کے جدید شعرا میں ہوتا تھا۔ ان […]