سارا شگفتہ کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 31 اکتوبر 1954ء – وفات:4 جون 1984ء) —— اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں، وہ پنجابی اور اردو دونوں میں شاعری کرتی تھیں، ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری […]

ثمینہ راجہ کا یوم وفات

آج معروف شاعرہ ثمینہ راجہ کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 11 ستمبر 1961ء – وفات: 30 اکتوبر 2012ء) —— ثمینہ راجہ پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔ وہ 11 ستمبر 1961ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا […]

صبا اکبر آبادی کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر صبا اکبر آبادی کا یوم ِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 14 اگست 1908ء – وفات: 29 اکتوبر 1991ء) —— صبا اکبر آبادی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، صحافی، مترجم اور ناول نگار تھے۔ انہیں شاعری میں نعت اور مرثیہ گوئی میں شہرت حاصل تھی۔ صبا اکبرآبادی 14 اگست، […]

نظام رامپوری کا یوم وفات

آج نامور شاعر نظام رامپوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1819ء – وفات: 29 اکتوبر 1872ء) —— اردوادب کی تاریخ میں دہلی ، لکھنؤ اوررام پورکو بہت بڑامقام حاصل ہے۔ دبستان دہلی اوردبستان لکھنؤ کے بعد جس علاقے میں شعروشاعری کو عروج حاصل ہوااورجس نے شعروسخن کو نئی تہذیبی دولت سے مالامال کیا، وہ رام […]

شری لال شُکل کا یومِ وفات

آج اودھی، انگریزی، اردو، سنسکرت اور ہندی زبان میں افسانہ، ناول نگار اور مزاح نگار شری لال شُکل کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 31 دسمبر 1925ء – وفات: 28 اکتوبر 2011ء) —— شری لال شُکلا (31 دسمبر 1925 – 28 اکتوبر 2011) ہندی کے جانے مانے ادیب تھے،شری لال شُکل 31 دسمبر 1925 ء […]

احمد رضا خان صاحب کا یومِ وفات

آج نامور نعت گو شاعر مشہور عالم دین اعلٰی حضرت، امام اہلسنت ، حسان الہند مولانا احمد رضا خان صاحب کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 14 جون 1856ء — وفات: 28 اکتوبر 1921ء) —— امام احمد رضا خان بیسویں صدی عیسوی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے […]

وحیدہ نسیم کا یوم وفات

آج معروف شاعرہ ، ادیبہ اور ناول نگار وحیدہ نسیم کا یوم وفات ہے (پیدائش: 9 ستمبر، 1927ء – وفات: 27 اکتوبر، 1996ء) —— وحیدہ نسیم پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ادیبہ، ناول نگار اور افسانہ نگار تھیں۔ وحیدہ نسیم 9 ستمبر 1927ء کو اورنگ آباد، حیدرآباد دکن میں پیدا […]

رئیس احمد جعفری کا یوم وفات

آج معروف صحافی، مؤرخ، مترجم ، ناول نگار اور سوانح نگار رئیس احمد جعفری ندوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 مارچ، 1914ء – وفات: 27 اکتوبر، 1968ء) —— رئیس احمد جعفری ندوی 23 مارچ 1914ء کو لکھیم پور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ندوۃ العلما، لکھنؤ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی […]

ممتاز مفتی کا یوم وفات

آج نامور افسانہ نگار ممتاز مفتی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 11 ستمبر 1905ء – وفات: 27 اکتوبر 1995ء) —— ممتاز مفتی اردو ادب میں ایک ممتاز نام۔ ممتاز مفتی اپنی اوائل دور میں ایک لبرل اور مذہب سے بیگانے دانشور کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ممتاز شیریں کی طرح وہ بھی سگمنڈ فرائڈ کے […]

راج نرائن راز کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی اور شاعر راج نرائن راز کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 27 اکتوبر 1930ء – وفات: 8 نومبر 1998ء) —— راج نرائن راز 27 اکتوبر 1930 کو بلوچستان (پاکستان) کی ایک چھوٹی سی غیر معروف بستی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا انتقال 8 نومبر 1998 کو ٹیکساس(امریکہ) میں ہوا۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ […]