اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات

آج ممتاز ترقی پسند شاعر، افسانہ نگار اور نقاد اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: یکم اکتوبر 1909ء – وفات: 5 اکتوبر 1988ء) —— اختر انصاری یکم اکتوبر 1909ء کوبدایوں، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد ایوب انصاری تھا۔ پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ان کے والد نے ترکِ […]

رضیہ بٹ کا یومِ وفات

آج معروف ادیبہ اور ناول نگار رضیہ بٹ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 19 مئی 1924ء – وفات: 4 اکتوبر 2012ء) —— اردو کی یہ مقبول ترین ادیبہ رضیہ بٹ 19 مئی 1924 کو راولپنڈی، میں پیدا ہوئیں، جبکہ بچپن پشاور میں گزرا۔ ان کا مکمل نام رضیہ نیاز بٹ تھا۔ علمی و ادبی […]

ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ پیدائش

آج معروف عالمِ دین علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 4 اکتوبر 1892ء – وفات: 8 دسمبر 1974ء) —— نام —— علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا نام ظفراحمد بن لطیف احمد بن نہال احمد ہے۔ —— ولادت —— ۱۳/ربیع الاوّل ۱۳۱۰ھ دیوبند میں ہوئی، ننھیال نے ظریف احمد نام […]

سجاد باقر رضوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ڈاکٹر سجاد باقر رضوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 4 اکتوبر، 1928ء- وفات: 13 اگست، 1992ء) —— ڈاکٹر سجاد باقر رضوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، مترجم، نقاد اور ماہرِ تعلیم تھے جو اپنی کتاب مغرب کے تنقیدی اصول کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔ ڈاکٹر […]

جاوید اقبال کا یومِ وفات

آج معروف ماہرِ قانون ، ادیب اور حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 اکتوبر 1924ء – وفات: 3 اکتوبر 2015ء) —— جاوید اقبال پاکستان کے شاعر مشرق،شاعر اسلام، اور شاعرِ فلسفی محمد اقبال کے فرزند تھے۔ جنہوں نے تحریک پاکستان تحریک کو متاثر کیا۔ جاوید اقبال […]

عطاء اللہ حنیف بھوجیانی کا یومِ وفات

آج معروف عالم دین، محدث، محقق، ادیب، مورخ، مدرس اور منصف مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت:1910ء – وفات: 3 اکتوبر 1987ء) —— مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی ممتاز علمائے اہل حدیث تھے۔ مولانا عطاء اللہ ایک عالم دین، محدث، محقق، ادیب، مورخ، مدرس اور منصف تھے۔ مولانا عطاء […]

بیخود دہلوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر بیخود دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 مارچ 1863ء— وفات: 2 اکتوبر 1955ء) —— استاد وحید الدین احمد بیخود دہلوی بروز اتوار 3 رمضان المبارک 1863 ء کو ریاست بھرت پور ( راجھستان ) میں پیدا ہوئے جہاں آپ کے بزرگ ممتاز عہدوں پر فائز تھے ۔ حسنی و حسینی سید […]

شوکت واسطی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر شوکت واسطی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 اکتوبر 1922ء – وفات: 3 ستمبر 2009ء) —— شوکت واسطی یکم اکتوبر 1922ء کو ملتان میں پیدا ہوئے، ۔ شوکت واسطی کا پورا نام صلاح الدین شوکت واسطی تها اور والد کا نام سید نعمت علی واسطی تھا، انہوں نے گورڈن کالج راولپنڈی سے […]

شکیب جلالی کا یومِ پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر شکیب جلالی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 1 اکتوبر 1934ء – وفات: 12 نومبر 1966ء) —— شکیب جلالی کا اصل نام سید حسن رضوی تھا ۔ وہ  یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں […]

سید صادق حسین کا یومِ پیدائش

آج ضلع سیالکوٹ کی سابق تحصیل شکرگڑھ کے ایک ایڈووکیٹ اور شاعر سید صادق حسین کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: یکم اکتوبر، 1898ء – وفات: 4 مئی، 1989ء) —— تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئیے —— یہ شعر ضلع سیالکوٹ کی سابق تحصیل شکرگڑھ […]