محی الدین نواب کا یوم پیدائش

آج عظیم ناول نگار محی الدین نواب کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 4 ستمبر، 1930ء- وفات: 6 فروری، 2016ء) —— الفاظ کا دیوتا: محی الدین نواب از ڈاکٹر عبدالحی —— 6 فروری 2016 کو برصغیر کے نامور ناول نگار محی الدین نواب انتقال کرگئے۔ ان کی وفات سے مجھے بے حد صدمہ ہوا۔ محی الدین […]

مشتاق احمد یوسفی کا یومِ پیدائش

آج معروف مزاح نگار "مشتاق احمد یوسفی” صاحب کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 4 ستمبر 1921ء – وفات: 20 جون 2018ء) —— مشتاق احمد یوسفی اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی […]

ابوالفضل صدیقی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے صف اول کے افسانہ نگار ابوالفضل صدیقی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 4 ستمبر، 1908ء- وفات: 16 ستمبر، 1987ء) —— ابوالفضل صدیقی 4 ستمبر، 1908ء کو عارف پور نوادہ، بدایوں، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں ایک معزز زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان 1857ء کی جنگ آزادی میں مجاہدین کی مدد […]

پروین فنا سید کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ پروین فنا سید کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 3 ستمبر 1936ء – وفات: 27 اکتوبر 2010ء) —— پروین فنا سید خواتین شعراء میں منفرد شناخت رکھنے والی معروف شاعرہ تھیں۔ پروین فنا سیّد 3 ستمبر 1936ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ کے والد سید ناصر حسین رضوی سپرنٹنڈنٹ جیل […]

محسن زیدی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر اور ادیب محسن زیدی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 10 جولائی 1935ء – وفات: 3 ستمبر 2003ء) —— محسن زیدی ایک اردو شاعرتھے جو قلمی نام ‘محسن’ لکھا کرتے تھے۔ سید محسن رضا زیدی 10 جولائی 1935 شہر بہرائچ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا نام علی الترتیب سید علی رضا زیدی اور […]

شوکت واسطی کا یوم وفات

آج معروف شاعر شوکت واسطی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 اکتوبر 1922ء – وفات: 3 ستمبر 2009ء) —— شوکت واسطی یکم اکتوبر 1922ء کو ملتان میں پیدا ہوئے، ۔ شوکت واسطی کا پورا نام صلاح الدین شوکت واسطی تها اور والد کا نام سید نعمت علی واسطی تھا، انہوں نے گورڈن کالج راولپنڈی سے […]

احمد راہی کا یوم وفات

آج اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 12 نومبر 1923ء – وفات: 2 ستمبر 2002ء) —— نومبر 1923ء اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کی تاریخ پیدائش ہے۔12 احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا اور وہ […]

رشید لکھنوی کا یوم وفات

آج مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر ، میر ببر علی انیس کے نواسے رشید لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 مارچ 1847ء – وفات: 2 ستمبر 1918ء) —— زندگی کہتے ہیں کس کو موت کس کا نام ہے مہربانی آپ کی نا مہربانی آپ کی —— میر ببر علی انیس کے […]

راہی معصوم رضا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور ناول نگار راہی معصوم رضا کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1927ء – وفات: 15 مارچ 1992ء) —— راہی معصوم رضا: گنگا ، جمنی تہذیب کا علمبردار از تنویر احمد —— میرا نام مسلمانوں جیسا ہے مجھ کو قتل کرو اور میرے گھر میں آگ لگا دو۔ لیکن میری رگ […]

حزیں صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر حزیں صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 ستمبر، 1922ء- وفات: 27 دسمبر، 1995ء) —— نام قاضی محمد عفیف الدین احمد اور تخلص حزیں تھا۔ ستمبر ۱۹۲۲ء میں روہتک(مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔آپ کی شاعری کی ابتدا۱۹۳۹ء سے ہوئی ۔ اپنے بہنوئی سفیر الدین صدیقی کمسنؔ سے اصلاح لی۔۱۹۳۹ء سے ۱۹۴۵ء تک […]