شیخ ابراہیم ذوق کا یوم پیدائش

آج معروف کلاسیکل شاعر خاقانی ہند شیخ ابراہیم ذوق کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 22 اگست 1790ء – وفات: 16 نومبر 1854ء) —— اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے —— اردو زبان اور محاورے پر زبردست گرفت رکھنے والے شاعر […]

ظہور نظر کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور ترقی پسند شاعر اور صحافی ظہور نظر کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 27 جولائی، 1923ء – وفات: 7 ستمبر، 1981ء) —— ظہور نظر 27 جولائی، 1923ء کو منٹگمری (ساہیوال)، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام ملک ظہور احمد تھا۔ انھوں نے الیکٹریشن کے فرائض انجام […]

عطا اللہ شاہ بخاری کا یومِ وفات

آج معروف دینی اور سیاسی رہنما مجلس احرار اسلام کے بانی سید عطا اللہ شاہ بخاری کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 23 ستمبر 1892ء – وفات: 21 اگست 1961ء) —— سید عطا اللہ شاہ بخاری دینی اور سیاسی رہنما مجلس احرار اسلام کے بانی تھے ۔1891ء کو پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن موضع […]

عصمت چغتائی کا یومِ پیدائش

آج اردو کی معروف افسانه نگار اور ادیبہ عصمت چغتائی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 21 اگست 1915ء – وفات: 24 اکتوبر 1991ء) —— عصمت چغتائی ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنہوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔ اتر پردیش میں پیدا ہوئیں۔ جبکہ جودھ پور میں پلی […]

قرۃ العین حیدر کا یوم وفات

آج ممتاز ناول نگار اور افسانہ نگار قرۃ العین حیدر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 20 جنوری 1927ء- وفات: 21 اگست 2007ء) —— قرۃ العین حیدر کی پیدائش 20 جنوری 1926ء کو علی گڑھ اُترپردیش میں ہوئی ۔ ان کے والد سید سجاد حیدر یلدرم ، جن کا شمار اردو کے مشہور کہانی نویسوں میں […]

ظہیر کاشمیری کا یومِ پیدائش

آج معروف کہانی کار ، کالم نگار ، ڈرامہ نگار ، نقاد ، ادیب اور ترقی پسند شاعر ظہیر کاشمیری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 21 اگست 1919ء – وفات: 12 دسمبر 1994ء) —— ظہیر کاشمیری کا اصل نام پیرزادہ دستگیر ظہیر تھا۔ 21 اگست 1919 کو امرتسر انڈیا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد […]

معین احسن جذبی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر ڈاکٹر معین احسن جذبی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 21 اگست، 1912ء- وفات: 13 فروری، 2005ء) —— معین احسن جذبی ایک نظر میں نام : معین احسن جذبیؔ پیدائش 21 اگست 1912ء مقام پیدائش : قصبہ مبارک پور ، ضلع اعظم گڑھ ( یوپی) پہلا تخلص ملالؔ دوسرا اور آخری تخلص جذبیؔ […]

مرتضٰی ساحل تسلیمی کا یومِ وفات

آج ادب اطفال کے ادیب، افسانہ نگار ، مصنف اور شاعر مرتضیٰ ساحل تسلیمی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 30 جون 1953ء – وفات: 21 اگست 2020ء) —— ادبِ اطفال کے علمبردار: مرتضیٰ ساحل تسلیمی از احتشام الحق آفاقی —— ہنس مکھ، خوش مزاج، نرم طبیعت ، خوش گفتار، بڑوں کے ساتھ نرمی کا […]

احمد صغیر صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور نقاد احمد صغیر صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 20 اگست 1938ء – وفات: 12 ستمبر 2017ء) —— نام احمد صغیر صدیقی ۲۰؍اگست ۱۹۳۸ء کو بہرائچ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد احمد صغیر پاکستان آگئے۔ کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ انھیں زرعی ترقیاتی بنیک میں ملازمت مل گئی۔۱۹۹۴ […]

سعید احمد اختر کی برسی

آج معروف شاعر سعید احمد اختر کی برسی ہے۔ (پیدائش: 3 مارچ 1933ء – وفات: 20 اگست 2013ء) —— ۳ مارچ ۱۹۳۳ء کو عید کے دن پشین میں پیدا ہونے والے سعید احمد اختر کا نام بھی اسی مناسبت سے رکھا گیا تھا کہ سعید مبارک کو کہتے ہیں اور اختر پشتو میں عید کو […]