مولوی عبدالحق کا یوم وفات
آج بابائے اردو مولوی عبدالحق کا یوم وفات ہے (پیدائش: 20 اپریل 1870ء – وفات: 16 اگست 1961ء) —— بابائے اردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق برِ صغیر پاک ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم اور انجمن ترقی اردو اور اردو کالج کراچی (موجودہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس اور ٹیکنالوجی) کے بانی […]