دلاور فگار کا یوم پیدائش
آج اردو دنیا کے شہنشاہ ظرافت دلاور فگار کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 8 جولائی 1929ء – وفات: 25 جنوری 1998ء) —— دلاور فگار کا تعارف از پروفیسر ولی بخش قادری —— دلاور فگار نے 8 جولائی 1928ء کو بدایوں کے ایک "حمیدی صدیقی” خاندان میں آنکھ کھولی۔ ان کا نام دلاور حسین ہے۔ […]