اختر حسین رائے پوری کا یومِ وفات

آج نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم اختر حسین رائے پوری کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 12 جون 1912ء- وفات: 2 جون 1992ء) —— ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری پاکستان کے نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی خود نوشت سوانح حیات گردِ راہ کی […]

وہاب اشرفی کا یوم پیدائش

آج معروف ادبی نقاد وہاب اشرفی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 جون 1936ء — وفات: 15 جولائی 2012ء) —— وہاب اشرفی 2 جون 1936ء میں پیدا ہوئے وہاب اشرفی کی ابتدائی زندگی بہار کے جہان آباد ضلع کے کوکو گاؤں میں گزری۔ وہاب اشرفی نے پی ایچ ڈی (اردو)، ایم۔اے اردو میں (تمغا یافتہ)، […]

شہاب جعفری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر شہاب جعفری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 جون، 19307ء- وفات: 1 فروری، 2000ء) —— شہاب جعفری کا فن ، تحریر: ڈاکٹر عقیل احمد —— شہاب جعفری خالصہ کالج،دہلی یونیورسٹی،دہلی میں اردو کے استاد تھے۔انہوں نے بہت کچھ لکھا لیکن وقت اور حالات نے انہیں موقع نہیں دیا کہ وہ اپنے ادبی […]

مہر عبد الحق سومرہ کا یوم پیدائش

آج معروف نقاد ، مترجم اور ماہر لسانیات ڈاکٹر مہر عبد الحق سومرہ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: یکم جون، 1915ء – وفات: 23 فروری، 1995ء) —— سوانحی خاکہ قلمی نام : ڈاکٹر مہر عبدالحق سومرہ نام والد : مہر نور محمد سمرا پیدائش : یکم جون 1915ء لیہ، پنجاب، پاکستان وفات : 23 فروری […]

ماجد صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ماجد صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: جون 1، 1938ء – وفات: مارچ 19، 2015ء) —— ماجد صدیقی قلمی نام ماجد صدیقی اور پیدائشی نام عاشق حسین سیال۔ اردو ۔ پنجابی اور انگریزی کے ممتاز شاعر جن کا شمار منفرد لب و لہجے کے جدیدیت پسند اساتذہ میں ہوتا ہے۔ ان کی […]

منصورہ احمد کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ ، مدیرہ ، پبلشر اور مصنفہ منصورہ احمد کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: یکم جون 1958ء – وفات: 8 جون 2011ء) —— مختصر سوانح —— نام : منصورہ احمد والد کا نام : مرزا حبیب احمد تاریخ ِ ولادت ۔ یکم جون 1958ء مقام ِ ولادت : حافظ آباد تعلیم ۔ ایم […]

خاور رضوی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر خاور رضوی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: یکم جون 1938ء — وفات: 15 نومبر 1981ء) —— خاور رضوی کا اصل نام سید سبط حسن رضوی اور تخلص خاورؔ تھا ۔ وہ ایک سید خاندان میں یکم جون 1938ء کو ( کچھ کے نزدیک 1936ء مگر یہ درست نہیں ان کے سرکاری کاغذات […]

تنظیم الفردوس کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ ، محققہ ، مصنفہ اور استاد ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 28 مئی 1966ء ) —— ڈاکٹر تنظیم الفردوس پاکستان میں اردو زبان کی ایک استاد، محقق اور مصنفہ ہیں۔ وہ مئی 2016ء سے جامعہ کراچی کے شعبہ اردو میں بطورِ صدر شعبہ خدمات سر انجام دے رہی ہیں. […]

عبید صدیقی کا یوم پیدائش

آج شاعر اور بی بی سی اردو سروس کے معروف براڈ کاسٹر عبید صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 27 مئی 1957ء – وفات: 9 جنوری، 2020ء) —— عبید صدیقی 27 مئی 1957ء کو مغربی یو پی کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے عبید صدیقی نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں ہی حاصل کی اور […]

شاہد احمد دہلوی کا یومِ وفات

آج اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی جناب شاہد احمد دہلوی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 22 مئی 1906ء — وفات: 27 مئی 1967ء) —— اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی جناب شاہد احمد دہلوی 22 مئی 1906ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ان کا تعلق […]