مجھ کو بھی بلا لیجے سرکار مدینے میں
دیدار سے ہو جاؤں سرشار مدینے میں ادنیٰ سا اشارا بھی ہوجائے اگر آقا لے کر میں پہنچ جاؤں گھر بار مدینے میں کیونکر نہ مثالی ہو ہر چیز مدینے کی ہے خالق عالم کا شہکار مدینے میں کچھ عقل و خرد پر ہی موقوف نہیں لوگو ! دیکھا ہے جنوں کو بھی ہشیار مدینے […]