یکتَا بہ فضِیلت ہیں ہر اَبرار سے پہلے
ہے بعد میں ہی کوئی ، نہ سرکار سے پہلے مدحَت کے ہر اک لفط میں تعظیم ہے کامِل اور سجدے میں سب حَرف ہیں اِظہار سے پہلے گنبد کو نظَر چومے گی روضے کی حدوں تک گر ہوش رہا ، کُوچہ و بازار سے پہلے یہ پیڑ نبّوت کا حِسیں اَیسا کہاں تھا اِس […]