تاجدار جہاں یا نبی محترم (درود و سلام)

تاجدار جہاں یا نبی محترم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام ہم غلاموں پہ ہو آقا نظر کرم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام آپ کی ہے زمیں آسماں آپ کا عرش سے فرش تک کل جہاں آپ کا آپ کی ملک ہے آقا عرب و عجم تم پہ ہردم کروڑوں درود و […]

سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی​

سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی​ سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی​ ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی​ سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی​ زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی​ ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں​ شریکِ حال قسمت ہو گیا پھر فضلِ ربانی​ سلام […]

میں مانتا ہوں ائے عقل والو میرا محمد خدا نہیں ھے

مگر دلوں میں یہ نقش کرلو کہ وہ خدا سے جدا نہیں ھے حَسِین دیکھا نہ تم سا پایا جمیل دیکھے نہ تم سا دیکھا تمہارا ہمسر تمہارا ثانی جہاں میں ابتک ہوا نہیں ھے تمہیں ہو اول تمہیں ہو آخر تمہیں ہو باطن تمہیں ہو ظاہر خدائے برتر کے بعد آقا کوئی تمہارے سوا […]

ہے عشقِ محمد ص کا دستور جداگانہ

ہے عشقِ محمد کا دستور جداگانہ جینے کی علامت ہے سرکار ص پہ مر جانا طے کر کے یہ نکلا ہے گھر سے کوئی دیوانہ اس بار مدینے سے واپس ہی نہیں آنا جبرئیل ع سے بھی آ گے پہنچے ہیں شبِ اسریٰ کام آیا ہے ذروں کا قدموں سے لپٹ جانا تُو ایک وسیلہ […]

زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا

محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سُنو لوگو یہ جِس مَن میں سما جائے وہ مَن میلا نہیں ہوتا نبی کے پاک لنگر پر جو پلتے ہیں کبھی اُن کی زباں میلی نہیں ہوتی سُخن میلا نہیں ہوتا میرے آقا کی الفت تو بدن کو جگمگاتی […]

نیا منظر دکھایا جا رہا ہے

جہاں مسرور پایا جا رہا ہے زمین پر عرش چھایا جا رہا ہے دو عالم کو سجایا جا رہا ہے کوئی دولہا بنایا جا رہا ہے یہی ہے رفعت واعزاز و اکرام بڑھائی جا رہی ہے شانِ اسلام فلک سے لائے ہیں جبریل احکام ہے سبحٰن الذی اسریٰ کا پیغام جو دنیا کو سنایا جا […]

نبی کی سنتوں پر جو کوئی عامل نہیں ہوتا

وہ کچھ بھی کہہ رہا ہو اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا کرشمے کچھ دکھائے یا ولی اس کو کہے کوئی گروہ اولیاء میں وہ کبھی شامل نہیں ہوتا​ سفر ناقص ہی رہتا ہے کبھی منزل نہیں ملتی نہ گر ہو رہبر کامل ، سفر کامل نہیں ہوتا عمل پیہم ہو پھر اللہ کی مرضی […]

یہ ممکن ہےمومن کا کبھی روزہ نہیں ہو گا

کوئی پابند بھی مانا نمازوں کا نہیں ہو گا کوئی تو باوجود فرض، حج کرتا نہیں ہو گا مگر سرکار  ناموس پر سودا نہیں ہو گا یہ مانا ہم واقف ہیں بس نامِ شریعت سے ہمارے دل لبریز نہیں پیغام شریعت سے یقینا ہم بھی غافل ہیں احکامِ شریعت سے مگر سرکار  ناموس پر سودا […]

مرا دل اور مری جان مدینے والے

تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے باعث ارض وسما صاحب لولاک لَما عینِ حق صورت انسان مدینے والے بھر دے بھر دے مرے دا تا میری جھولی بھر دے اب نہ رکھ بے سرو سامان مدینے والے پھر تمنائے زیارت نے کیا دل بے چین پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے دل […]

میں لجپالاں دے لڑلگیاں مرے توں غم پرے رہندے

مری آساں امیداں دے بوٹے ہرے رہندے خیال یار دے وچ میں مست رہندا ہاں دنے راتیں مرے دل وچ سجن وسدا مرے دیدے ٹھرے رہندے دعا منگیا کرو کتے مرشد نہ رس جاوے نجہاں دے پیررس جاندے اوہ جیوندے ی مرے رہندے ایہہ پینڈا عشق دا اوکھا ایہہ ٹر نے نال مکناں ایں اوہ […]