آنکھ محرومِ نظارہ ہو ، ضروری کیا ہے
دل میں جب شوقِ زیارت ہے تو دوری ، کیا ہے اُن کی تعظیم میں وہ آنکھ اٹھاتے کب ہیں جو سمجھتے ہیں تقاضائے حضوری کیا ہے "خواب میں دید یہاں ” اور شفاعت ” واں ہو” بات پھر دنیا و عقبیٰ میں ادھوری کیا ہے "حسنِ رحمت سے جہانوں کو منور کرنا” دہر میں […]