نبی کی سنتوں پر جو کوئی عامل نہیں ہوتا
وہ کچھ بھی کہہ رہا ہو اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا کرشمے کچھ دکھائے یا ولی اس کو کہے کوئی گروہ اولیاء میں وہ کبھی شامل نہیں ہوتا سفر ناقص ہی رہتا ہے کبھی منزل نہیں ملتی نہ گر ہو رہبر کامل ، سفر کامل نہیں ہوتا عمل پیہم ہو پھر اللہ کی مرضی […]