نبی کی یاد سے روشن مرے دل کا نگینہ ہے
وہ میرے دل میں رہتے ہیں مرا دل ہی مدینہ ہے مدینے کی جدائی میں سلگتا میرا سینہ ہے پڑا ہوں دور طیبہ سے یہ جینا کیسا جینا ہے نظر افروز ہیں رنگینیاں فردوس کی لیکن جو تسکین دل و جاں ہے وہ آقا کا مدینہ ہے جھکوں کیوں غیر کے در پر کسی سے […]