رسول اللہ کی ہم کو شفاعت کا وسیلہ ہے

شفاعت کا وسیلہ اور رحمت کا وسیلہ ہے عجب ذاتِ مکرم ہے کہ ہر اعلی اور ادنیٰ کو جنابِ شافعِ روزِ قیامت کا وسیلہ ہے بچو گے مومنو تم گرمئی خورشید محشر سے لوائے حمد کے ظلِ رسالت کا وسیلہ ہے بہ شکلِ عندلیبِ زار میں دن رات کہتا ہوں کہ مجھ کو اُس گلِ […]

روک لیتی ہے آپ کی نسبت،تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں

روک لیتی ہے آپ کی نسبت، تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی، وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی آؤ بازار مصطفی میں چلیں کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ […]

جو حقِ ثنائے خدائے جہاں ہے

زبان و دہاں میں وہ طاقت کہاں ہے لکھوں وصف کیا اپنے منعم خدا کا کیا اس نے انعام و احسان کیا کیا عدم سے کیا اس نے موجود ہم کو دیا خلعتِ زندگانی عدم کو عطا کر کے علم و خرد ، فہم و بینش بشر کو کیا زیورِ آفرینش کہاں تک کرے کوئی […]

ضیائے بزمِ شہود ساری تمام بزمِ عدم کے جلوے

نگاہِ عرفاں سے دیکھئے تو ہیں میرے آقا کے دم کے جلوے مرے تصور میں آ گئے ہیں عرب کے جلوے عجم کے جلوے تو مجھ کو لگتا ہے سب کے سب ہیں انھیں کے حسنِ شیم کے جلوے نگاہ و دل میں سما گئے ہیں انھیں کے جاہ و حشم کے جلوے جچیں نگاہوں […]

موجبِ صد خیر و برکت، باعثِ تسکینِ جاں

اللہ اللہ مدحتِ پیغمبرِ آخر زماں سرورِ دیں، مرجعِ عالم، امامِ مرسلاں ہادیِ انسانیت، اسکی نبوت جاوداں نورِ بزمِ کن فکاں، وہ شمعِ بزمِ دوستاں شیرِ میدانِ وغا، ہیبت برائے دشمناں اک نگاہِ لطف اس کی در نگاہِ عاشقاں بہتر از سیم و زر و مال و متاعِ دوجہاں حسنِ صورت پر نچھاور جس کے […]

جمال و رعب و جلال دیکھیں سخن بلاغت نظام دیکھیں

شہِ ہدیٰ کا نہیں ہے ثانی پھریں زمانہ تمام دیکھیں ہے ختم کارِ نبوت ان پر رسالت ان پر تمام دیکھیں ہر ایک پہلو سے ہے مکمل ہزار پہلو یہ کام دیکھیں ملاءِ اعلیٰ کا یہ وظیفہ بہ حکمِ ربِ انام دیکھیں درود پڑھنا نبی پہ ہر دم نہ صبح دیکھیں نہ شام دیکھیں مزارِ […]

زباں پر ہے میری نعتِ پیمبر

اٹھی موجِ مسرت دل کے اندر ثنا خواں جس کا ہو خلاقِ اکبر ثناء اُس کی بشر سے ہو تو کیونکر زمیں پر ہے نہ کوئی آسماں پر کہیں ان کا مقابل ہے نہ ہمسر خدا کی ذاتِ بے ہمتا کا مظہر صفاتِ رب کا مجموعہ سراسر زہے صورت کہ ہے بے حد منور وہ […]

کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے

سینوں میں عداوت جاگ اٹھی، انسان سے انساں ٹکرائے پامال کیا، برباد کیا، کمزور کو طاقت والوں نے جب ظلم و ستم حد سے گزرے، تشریف محمد لے آئے رحمت کی گھٹائیں لہرائیں، دنیا کی امیدیں بر آئیں اکرام و عطا کی بارش کی، اخلاق کے موتی برسائے تہذیب کی شمعیں روشن کیں، اونٹوں کے […]

ناداروں کو علم کے موتی آقا نے انمول دیے

بابِ جہالت بند کیا اور ذہنوں‌کے در کھول دیے انگاروں کو پھول بنایا ذرّوں کو خورشید کیا جن ہونٹوں میں زہر بھرا تھا ان کو میٹھے بول دیے میرے آقا آپ نے ان کو درس دیا ہے محنت کا دنیا کے لوگوں نے جن کے ہاتھوں میں کشکول دیے آپ سے بڑھ کر انسانوں کا […]

عشق مہمان ہوا حُسن کے گھر آج کی رات

جذبہء دل ہے بآ غوش اثر آج کی رات بختِ بیدار نے دی دولتِ سرمد کی نوید کیوں نہ آنکھوں میں کٹے تابہ سحر آج کی رات اپنے اللہ سے ملنے کے لیے جاتا ہے اپنے اللہ کا منظور نظر آج کی رات ماہ و انجم نے سرِ راہ بچھا دیں آنکھیں کیونکہ ہے ناقہء […]