فخر زماں ہو، فخر نبوت تم ہی تو ہو
دونوں جہاں ہیں جسکی بدولت تم ہی تو ہو ہم عاصیوں کا تم ہی سہارا ہو یا نبی ہم پر خدائے پاک کی رحمت تم ہی تو ہو ہر اک نبی نے جس کی رسالت کا دَم بھرا وہ بے مثال نازِ رسالت تم ہی تو ہو معراج میں یہ راز مشیت عیاں ہوا ہے […]