زمرۂ انبیاء و رسل میں نہیں
زمرۂ انبیاء و رسل میں نہیں دوسرا کوئی شاہِ ہدیٰ کی طرح نسلِ انساں میں پیدا کیا ہی نہیں میرے اللہ نے مصطفیٰ کی طرح شانِ تکریم و عزت کا کیا پوچھنا شانِ محبوبیت آپ کی مرحبا قلبِ مخلوق میں آرزو کی طرح قلبِ خلاق میں مدعا کی طرح خاتم الانبیاء، خاتم المرسلیں منتہی آپ […]