خوار ہے اُمت، پریشاں حال ہے ہر اُمتی
استغاثہ بحضور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوار ہے اُمت، پریشاں حال ہے ہر اُمتی آدمی کے خون کا پیاسا ہوا ہے آدمی اہلِ دیں کی زندگی دشوار ہو کر رہ گئی چاہیے آقاا! عنایت کی نظر بس آپ کی اے مکینِ گنبدِ خضریٰ نگاہِ لطف ہو آپ کی اُمت میں جذبہ اب […]