آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا
بے کس کا آسرا ہے مدینہ حضور کا پھر جا رہے ہیں اہل محبت کے قافلے پھر یاد آ رہا ہے مدینہ حضور کا تسکین جاں ہے راحت دل وجہ انبساط ہر درد کی دوا ہے مدینہ حضور کا نبیوں میں جیسے افضل و اعلی ہیں مصطفی شہروں میں بادشاہ ہے مدینہ حضور کا ہے […]